ملک میں تیل اور گیس کی تلاش کیلئے نئے لائسنس جاری کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)پیٹرولیم ڈویژن نے ملک میں تیل اور گیس کی تلاش کیلئے لائسنس جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔پیٹرولیم ڈویژن کے مطابق نئے لائسنس کے اجرا کا مقصد ملک میں تیل اور گیس کی پیداوار کو فروغ دینا ہے۔ذرائع کا بتانا ہے کہ تیل اور گیس کی تلاش کیلئے لائسنس کل جاری کیے جائیں گے، تیل اور گیس کی تلاش کیلئے لائسنس پنجاب میں واقع بلاکس کیلئے جاری ہوں گے۔ذرائع کا بتانا ہے کہ نئے لائسنس کے اجرا کیلئے دستخط کی تقریب کل پیٹرولیم ڈویژن میں ہو گی۔



  تازہ ترین   
عرب اتحادیوں کی دوری، ہتھیاروں میں کمی، امریکا کا ایران پر حملوں سے عارضی گریز کا فیصلہ
امریکی حملے جنگی جرائم، ذمہ داروں کا عالمی سطح پر احتساب ہونا چاہیے: ایرانی صدر
ایران کے معاملے پر تمام آپشنز اب بھی موجود ہیں: وائٹ ہاؤس
سکیورٹی فورسز کا ’’آپریشن العزم‘‘، فتنہ الہندوستان کو بھاری نقصانات کا سامنا
امریکا نے حملے روکے تو ہم نے بھی جوابی کارروائیاں معطل کر دیں: ایرانی فوج
ملک بھر میں بارشیں، چھتیں گرنے اور کرنٹ لگنے سے مزید 19 افراد جاں بحق
ایران پر ناکہ بندی بدستور نافذ، 2 جہاز ناکارہ بنائے، 12 کا راستہ تبدیل کر دیا: امریکی فوج
جنوبی لبنان کے قصبے سے اسرائیلی فوج کا انخلا، ملبے تلے سے 4 افراد کی لاشیں برآمد





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر