اسلام آباد(نیوز ڈیسک )وزیراعظم عمران خان آج لاہور کا ایک روزہ دورہ کریں گے۔لاہور میں وزیراعظم، وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار اور صوبائی کابینہ سے ملاقاتیں کریں گے۔وزیراعظم کے دورہ لاہور کے دوران انتظامی طور پر بڑی تبدیلیاں متوقع ہیں۔