کوئٹہ: گھر سے 3 بچوں کی لاشیں برآمد، ملازمہ گرفتار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )بالی ووڈ کی معروف اداکارہ عالیہ بھٹ نے گزشتہ روز اپنی 28 ویں سالگرہ منائی ہے، انہوں نے اپنی سالگرہ کے موقع پر مداحوں کو محبت بھرا پیغام دیا ہے۔سالگرہ کے موقع پر اداکارہ کو ان کے ساتھی اداکاروں، دوستوں اور مداحوں کی جانب سے سالگرہ کی مبارکباد کے بے شمار پیغامات موصول ہوئے۔موصول ہونے والی دعاؤں اور نیک تمناؤں کے جواب میں عالیہ بھٹ کی جانب سے بھی اپنے مداحوں اور چاہنے والوں کی محبت اور پیار بھرے پیغامات کا شکریہ ادا کیا گیا۔عالیہ نے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی ایک تصویر شئیر کی جو کہ غالباً ان کی سالگرہ کی تقریب کی لگ رہی ہے۔اس تصویر میں عالیہ کو کالے رنگ کے خوبصورت لباس میں دیکھا جاسکتا ہے۔اپنی پوسٹ کے کیپشن میں عالیہ نے لکھا کہ ’اس محبت کے لیے آپ سب کا بہت شکریہ۔‘



  تازہ ترین   
حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب، مشترکہ اعلامیہ تیار
پاکستانی شہریوں کے قتل پر بھارتی ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی، باضابطہ احتجاج
گورنر راج یا ایمرجنسی سے پہلے سیاسی جماعتوں کو راستہ تلاش کرنا چاہیے: بلاول بھٹو
خیبر پختونخوا حکومت نے لانگ مارچ کے ذریعے بدامنی کا منصوبہ بنا لیا: خواجہ آصف
سسٹم ری سیٹ ہونے والا ہے، چیزیں بہت بہتر ہو جائیں گی: محسن نقوی
حکومت اور پی ٹی آئی میں مذاکرات، آج دوبارہ دو بجے ملاقات ہوگی
اب تحمل کی پالیسی مزید برقرار نہیں رکھی جا سکتی، شہزادہ ترکی الفیصل
بلاول بھٹو کا حکومت اور اپوزیشن میں ملاقات کا خیر مقدم





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر