طالبان حکومت کی پاکستان سے طورخم بارڈر کھولنے کی درخواست

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)طالبان حکومت نے پاکستان سے طورخم بارڈر کھولنے کی درخواست کردی۔افغانستان میں تعینات پاکستانی سفیر منصور احمد خان نے صحافیوں کے اعزاز میں عشائیہ دیا، اس دوران صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو میں انہوں نے کہا کہ پاکستان سفر کرنے والے افغان شہریوں کے لیے سرٹیفکیٹ کی شرط فی الحال برقرار ہے،کوشش کررہے ہیں جلد اس مسئلے کا حل نکالا جائے۔انہوں نے کہا کہ افغان شہریوں کو پاکستان سفر کرنے کے لیے وزارت داخلہ سے سرٹیفکیٹ ( اضافی اجازت نامہ) حاصل کرنا پڑتا ہے۔منصور احمد خان نے بتایا کہ طالبان حکومت کا پاکستان سے طورخم بارڈر کے معاملے پر اہم رابطہ ہوا ہے جس دوران افغان حکومت نے پاکستان سے طورخم سرحد کھولنے کی درخواست کی ہے، اس حوالے سے اعلیٰ سفارتی ذرائع کی جانب سے بھی تصدیق کی گئی ہے۔



  تازہ ترین   
پُرتشدد انتشار، 9 مئی جیسے حالات پیدا کرنے کی کوشش کیساتھ بلاامتیاز نمٹا جائیگا: کور کمانڈرز کانفرنس
حکومت اور پی ٹی آئی میں مذاکرات آج کیلئے ختم، کل دوبارہ دو بجے ملاقات ہوگی
بھارتی بارڈر سکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے 2 نہتے پاکستانی شہری جاں بحق
اقوام متحدہ میں وزیراعظم نے فلسطین سمیت اہم امور پر مؤقف مدلل انداز میں پیش کیا: اسحاق ڈار
شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن،7 خوارج جہنم واصل
امریکا کا مشرق وسطیٰ میں 10 ہزار اضافی فوج بھیجنے کا فیصلہ
سعودی اتحادی افواج کا حوثیوں پر مدینہ منورہ کے طیبہ گرڈ سٹیشن پر ڈرون حملے کا الزام
پوری دنیا ایرانی قوم کی ہمت، بہادری اور استقامت پر حیران ہے: صدر پیوٹن





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر