گوگل میپس پر مزید کارآمد فیچر دستیاب

نیویارک(نیوز ڈیسک): گوگل نے اپنی مقبول ترین ایپ میپس میں مزید اپ ڈیٹس کی ہیں تاکہ صارفین زیادہ سے زیادہ مواد پوسٹ کرسکیں ۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق گوگل نے کہ اہے کہ کورونا وائرس کی وباکے باعث لوگوں میں گوگل میپس میں اپنے ارد گرد کے مقامات جیسے ریسٹورینٹس کے حوالے سے معیاری اور اپ ڈیٹ تفصیلات پر انحصار بڑھ گیا ہے ۔ کمپنی نے بتیا کہ گوگل اکاؤنٹ کے حامل ہرفرد کے لی مقامی تفصیلات شئیر کرنے کے عمل کو آسان بنایا ہے ۔ اور مزید آسانی پیدا کی جارہی ہے ۔ نئے فیچرز میں سے ایک فوٹو اپ ڈیٹس ہے ، جس سے لوگوں کو مختلف مقامات کے بارے میں بہتر اور زیادہ اپ ڈیت تفصیلات جاننےمیں مدد ملے گی ۔ گوگل کی جانب سے متعدد نئے فیچرز مقبول ایپ میپس میں شامل کرنے کا اعلان کیا گی اتاکہ اسے زیادہ فائدہ مند بنایا جاسکے اور صارفین کے لیے مقامات کی تصاویر شئیر کرنے کے رمل کو بھی آسان کردیا ہے ۔ یہ فیچرز حالیہ مہینوں میں گوگل میپس میں کی جانے والی اپ ڈیٹس کا حصہ ہیں اور ایسا لگتا ہے کہ کمپنی اس ایپ وک راستے ڈھونڈنے کے ساتھ ساتھ سیاحتی دوروں کی منصوبہ بندی کے لیے بھی استعمال کریگی ۔ گوگل میپس مقامی کاروباری اداروں سے رابطے ، وہاں پہنچنے کے ذرائع ، پارکنگ فیس کی ادائیگی اور اپنے تجربات کو شئیر کرنے جیسے تجربات کا گھربنانا چاہتی ہے ۔ دوہزار بیس کے دوران لوکل گائیڈز میں آٹھ لاکھ سے زیادہ مقامات کو ایپ کا حصہ بنایا گیا ہے ۔



  تازہ ترین   
پاکستان، سعودیہ، مصر اور ترکیہ کے وزرائے خارجہ کل اسلام آباد میں ملاقات کریں گے
ایران کے راستے برآمدات: بینک گارنٹی اور کریڈٹ لیٹر کی شرط عارضی معطل
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان سٹاف لیول معاہدہ طے
ٹرمپ کی دنیا کے سب سے بڑے طیارہ بردار بحری جہاز پر ایرانی حملے کی تصدیق
وزیراعظم اور صدرِ ایران کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ
پاکستان اور چین کا خطے میں امن اور سفارتی روابط کے فروغ کے عزم کا اعادہ
دونوں ممالک میں بات چیت کا عمل جاری، ایران ڈیل چاہتا ہے: امریکی صدر
ایران جنگ رکوانے کا مشن، اسلام آباد میں 29، 30 مارچ کو 4 فریقی اجلاس ہوگا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر