کومل عزیز کی سنجے دت کے ساتھ تصویر وائرل، ملاقات کہاں ہوئی؟

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)پاکستانی اداکارہ کومل عزیز خان کی ایک تصویر بالی وڈ سپر اسٹار سنجے دت کے ساتھ وائرل ہورہی ہے۔کومل عزیز انِ دنوں امریکا میں چھٹیاں گزار رہی ہیں جہاں ان کی ملاقات سنجے دت سے ہوئی۔اداکارہ نے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اسٹوری پوسٹ کی جس میں کومل عزیز کو سنجے دت کے ہمراہ دیکھا جاسکتا ہے۔یہ تصویر امریکا کے ایک شاپنگ مال میں لی گئی ہے جہاں ان کی ملاقات اتفاقاً بھارتی اداکار سے ہوئی۔اداکارہ کی یہ تصویر سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمز پر وائرل ہے جس پر صارفین نے حیرانی کا اظہار کیا جب کہ ساتھ ہی تصویر کو بے حد پسند بھی کیا گیا۔



  تازہ ترین   
امریکی اسرائیلی تنصیبات نشانہ، 8 طیارے تباہ کر دیئے: ایران، جہنم کی آگ برسائیں گے:امریکا
صدرِ مملکت و وزیراعظم کی دنیا بھر کی مسیحی برادری کو ایسٹر کی مبارکباد
جارحیت جاری رہی تو پورا خطہ امریکا و اسرائیل کیلئے جہنم بنا دیں گے: ایران
پاکستانی و ایرانی وزرائے خارجہ کا رابطہ، خطے کی بدلتی صورتحال پر گفتگو
بوشہر جوہری پلانٹ پر حملے، روس نے اپنے عملے کے مزید 198 افراد نکال لیے
تابکاری کا اخراج ہوا تو خلیجی ممالک میں بھی زندگی ختم ہو جائے گی: ایرانی وزیر خارجہ
جنوبی لبنان میں اسرائیلی حملے، خاتون سمیت 5 افراد جاں بحق
ایران میں گرنے والے جہاز کے دوسرے ہوا باز کو بھی بازیاب کرالیا: ٹرمپ کا دعویٰ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر