امریکی سینیٹ میں پیش پابندیوں سے متعلق بل پر افغانستان کا سخت ردعمل

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)امریکی سینیٹ میں افغانستان اور اس کے حمایتوں پر پابندیوں سے متعلق پیش کیے گئے بل پر طالبان حکومت نے شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے۔افغان وزارت داخلہ کے حکام کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ امارت اسلامی پر پابندیاں امریکا کی افغانستان میں فیل ہونے والی پالیسیوں کو دہرائیں گی۔افغان وزارت داخلہ کے پریس ڈائریکٹر قاری سید خوستی نے امریکی سینیٹ میں پیش بل پر اپنے ردعمل میں کہا کہ امریکا کو افغانستان میں 20 سال تک طاقت کے استعمال سے سبق سیکھنا چاہیے کہ اس دوران انہوں نے طاقت کے استعمال سے کچھ بھی حاصل نہیں کیا۔قاری سید خوستی کا کہنا تھا کہ امارت اسلامی افغانستان امریکا سمیت تمام ممالک کے ساتھ دو طرقہ تعاون پر مبنی اچھے تعلقات چاہتا ہے۔یاد رہے کہ امریکی سینیٹ میں پیش کیے گئے بل میں پاکستان کے کردار سے متعلق بیان پر ترجمان دفتر خارجہ واضح کر چکا ہے کہ بل میں پاکستان کا کردار بلا جواز اور افغانستان کے حوالے سے 2001 سے جاری پاک امریکا تعاون کی روح کے منافی تصور ہے۔



  تازہ ترین   
پُرتشدد انتشار، 9 مئی جیسے حالات پیدا کرنے کی کوشش کیساتھ بلاامتیاز نمٹا جائیگا: کور کمانڈرز کانفرنس
حکومت اور پی ٹی آئی میں مذاکرات آج کیلئے ختم، کل دوبارہ دو بجے ملاقات ہوگی
بھارتی بارڈر سکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے 2 نہتے پاکستانی شہری جاں بحق
اقوام متحدہ میں وزیراعظم نے فلسطین سمیت اہم امور پر مؤقف مدلل انداز میں پیش کیا: اسحاق ڈار
شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن،7 خوارج جہنم واصل
امریکا کا مشرق وسطیٰ میں 10 ہزار اضافی فوج بھیجنے کا فیصلہ
سعودی اتحادی افواج کا حوثیوں پر مدینہ منورہ کے طیبہ گرڈ سٹیشن پر ڈرون حملے کا الزام
پوری دنیا ایرانی قوم کی ہمت، بہادری اور استقامت پر حیران ہے: صدر پیوٹن





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر