بجلی کمپنیوں کی جانب سے اووربلنگ کا معاملہ ٗ صارفین کی شکایات پر نیپرا نے بڑا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)بجلی کی مختلف تقسیم کار کمپنیوں کی جانب سے اوربلنگ کا معاملہ،نیپرا نے اوربلنگ اور صارفین کی شکایات پر عوامی سماعت کا فیصلہ کرلیا ۔ تفصیلات کے مطابق اتھارٹی 30 ستمبر کو اوربلنگ کے معاملے پر عوامی سماعت کرے گی،بجلی کی تقسیم کارکمپنیوں کی 31 دنوں سے زیادہ کی اووربلنگ کا انکشاف ہواتھا۔ اوربلنگ پر وزیر توانائی نے نوٹس لیتے ہوئے جانچ پڑتال کا حکم دیا تھا۔ ذرائع کے مطابق 8 ماہ کے دوران ملتان، سکھر، کراچی، لاہور کے صارفین پر اوربلنگ کا بوجھ ڈالا گیا تھا،حیدر آباد، گجرانوالہ اور فیصل آباد کے بجلی صارفین بھی اور بلنگ کا شکار ہوئے،بل طے شدہ 31 روز کے بجائے 37 روز کی بنیاد پر بار بھیجے گئے تھے۔



  تازہ ترین   
مشرق وسطیٰ تنازع پر ثالثی کیلئے آج اسلام آباد میں بڑی بیٹھک ہوگی
ایران نے آبنائے ہرمز سے 20 پاکستانی پرچم بردار جہازوں کو گزرنے کی اجازت دیدی: اسحاق ڈار
30 واں روز: ایران کا 500 امریکی فوجی ہلاک و زخمی، ایف 16 طیارہ گرانے کا دعویٰ
3500 اضافی امریکی میرین مشرق وسطیٰ پہنچ گئے: سینیٹ کام کی تصدیق
امریکہ سمیت مختلف ممالک میں ٹرمپ کے خلاف ’نو کنگز‘ تحریک کا آغاز، لاکھوں افراد سڑکوں پر
پاکستان سے تمام مسائل افہام وتفہیم کے ذریعے حل کرنا چاہتے ہیں: افغان وزیر خارجہ
ایران کے راستے برآمدات: بینک گارنٹی اور کریڈٹ لیٹر کی شرط عارضی معطل
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان سٹاف لیول معاہدہ طے





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر