پنیر بوٹی کا استعمال کریں، وزن بھی کم کریں اور شوگر سے بھی نجات پائیں

پنیر بوٹی کا استعمال معمول بنالیں جو کرے آپ کی شوگر کو کنٹرول اور ساتھ ساتھ وزن میں بھی کمی
آج ہم پنیر بوٹی کے فوائد بتائیں گے جو ہماری ایک سے زائد مشکلات کے حل میں معاون کی خاصیت رکھتی ہے۔ پنیر بوٹی دراصل پاکستان، انڈیا اور افغانستان وغیرہ میں پائی جاتی ہے اور اس کو سائنسی زبان میں Withania coagulans کہتے ہیں۔
اس کا ذائقہ کڑوا ہوتا ہے۔ یہ کسی بھی پنساری کی دکان سے مناسب قیمت میں آسانی سے مل جائے گا۔ یہ بوٹی شوگر، وزن میں کمی رنگ صاف کرنے اور پیٹ اور جسم کے درد وغیرہ کے لیے مفید ہے۔

طریقہ استعمال
ایک گلاس پانی لیں۔
اس میں 5 سے 6 دانے پنیر بوٹی کے ڈال دیں۔
پھر اس کو رات بھر کے لیے چھوڑ دیں۔
صبح نہار منہ پی لیں۔
اس نسخے کو کم از کم 3 ماہ تک جاری رکھیں بہترین نتائج حاصل ہوں گے۔



  تازہ ترین   
پُرتشدد انتشار، 9 مئی جیسے حالات پیدا کرنے کی کوشش کیساتھ بلاامتیاز نمٹا جائیگا: کور کمانڈرز کانفرنس
حکومت اور پی ٹی آئی میں مذاکرات آج کیلئے ختم، کل دوبارہ دو بجے ملاقات ہوگی
بھارتی بارڈر سکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے 2 نہتے پاکستانی شہری جاں بحق
اقوام متحدہ میں وزیراعظم نے فلسطین سمیت اہم امور پر مؤقف مدلل انداز میں پیش کیا: اسحاق ڈار
شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن،7 خوارج جہنم واصل
امریکا کا مشرق وسطیٰ میں 10 ہزار اضافی فوج بھیجنے کا فیصلہ
سعودی اتحادی افواج کا حوثیوں پر مدینہ منورہ کے طیبہ گرڈ سٹیشن پر ڈرون حملے کا الزام
پوری دنیا ایرانی قوم کی ہمت، بہادری اور استقامت پر حیران ہے: صدر پیوٹن





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر