امریکا میں فائرنگ کے واقعے میں حملہ آور سمیت 2 افراد ہلاک اور 12 زخمی

نیویارک(نیشنل ٹائمز)امریکا میں فائرنگ کے واقعے میں حملہ آور سمیت 2 افراد ہلاک اور 12 زخمی ہو گئے، حکام نے ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔امریکی ریاست ٹینیسی کے نواحی علاقے کی سپر مارکیٹ میں ایک شخص نے اندھا دھند فائرنگ کر دی، میڈٖیا کے مطابق حملہ آور نے بعد میں خود کو بھی گولی مار کر خودکشی کر لی۔ حکام کا کہنا ہے کہ اکثر زخمیوں کی حالت تشویش ناک ہے، پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔یہ امر قابل ذکر ہے کہ امریکہ میں فائرنگ واقعات عام ہو گئے ہیں جن میں درجنوں شہری جان سے ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں، امریکہ میں اسلحے کی سرعام فروخت کا مسئلہ تاحال حل نہیں ہو سکا۔



  تازہ ترین   
روایتی حریف ٹکرانے کو تیار، ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاک بھارت ٹاکرا آج ہوگا
فیلڈ مارشل کا دورہ جرمنی، میونخ سکیورٹی کانفرنس کے موقع پر عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں
خیرپور: مسافر کوچ اور ٹرک میں تصادم، 11 مسافر جاں بحق، 15 زخمی
پی ٹی آئی نے بانی کا معائنہ ذاتی ڈاکٹرز کی موجودگی میں کروانے کا مطالبہ کر دیا
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
بڑھکیں لگانے والے جیلوں میں جا کر قربانی نہیں دے سکتے: صدر مملکت
رمضان ریلیف پیکج کا اجرا، ہر مستحق خاندان کو 13 ہزار روپے دیئے جائیں گے: وزیراعظم
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 16 فروری سے اضافے کا امکان





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر