امریکا اور روس کے چیف آف اسٹاف کی 6 گھنٹے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

ہیلسنکی(نیشنل ٹائمز) امریکا اور روس کے چیف آف اسٹاف کی دو سال میں پہلی بار ملاقات ہوئی ہے جس میں باہمی مفادات سمیت اہم امور زیر غور آئے۔خبر ایجنسی کے مطابق فن لینڈ میں امریکا اور روس کے چیف آف اسٹاف کی ملاقات چھ گھنٹے جاری رہی، جنرل مارک ملی اوران کے روسی ہم منصب کے درمیان ملاقات کا مقصد عسکری قیادت کے درمیان رابطوں میں بہتری اور تنازعات کو کم کرنے کے لیے بات چیت جاری رکھنا تھا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکا فوج کے انخلا کے بعد افغانستان کے ہمسایہ ممالک میں اڈے قائم کرنا چاہتا ہے۔



  تازہ ترین   
امریکہ-ایران امن معاہدہ آئندہ 24 گھنٹے میں طے پانے کا امکان ہے، وزیراعظم شہباز شریف
معیشت درست سمت میں گامزن، برآمدات اور ٹیکس نظام کی بہتری پر خصوصی توجہ دی: وزیر خزانہ
وزیراعظم کی میثاقِ جمہوریت و معیشت کیلئے اپوزیشن کو پھر بات چیت کی دعوت
سکیورٹی فورسز کی شمالی وزیرستان میں کارروائیاں، مزید 21 دہشت گرد ہلاک
امن معاہدہ قریب، آئندہ 24 گھنٹے میں پیشرفت متوقع ہے: شہباز شریف
آیت اللہ علی خامنہ ای کی نماز جنازہ اور تدفین کب ہو گی، شیڈول جاری
امریکا کے ساتھ اگلے ایک سے دو روز میں معاہدہ ہو سکتا ہے: عباس عراقچی
امریکا ایران امن معاہدے پر دستخط جی 7 اجلاس کی سائیڈ لائن پر متوقع





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر