افغانستان کی عبوری کابینہ میں توسیع

کابل(نیشنل ٹائمز) افغانستان کی عبوری کابینہ میں توسیع ، پنج شیر کے تاجر حاجی نورالدین عزیزی کو عبوری وزیر تجارت تعینات کر دیا گیا ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق بغلان کے تاجر حاجی محمد بشیرنائب وزیر تجارت تعینات جبکہ سرپل کے تاجر حاجی محمد عظیم سلطان زادہ نائب وزیر تجارت دوئم تعینات کر دیئے گئے ۔ ڈاکٹر قلندر عباد عبوری وزیر صحت تعینات ، عبدالباری عمر اور محمد حسن غیاثی نائب ہوں گے ۔اس کے علاوہ ملا محمد ابراہیم نائب وزیر داخلہ مقرر ، ملا عبدالقیوم ذاکر نائب وزیر دفاع تعینات ۔ انجینئرمجیب الرحمٰن عمر نائب وزیر برائے بجلی و پانی مقرر ۔ حاجی گل محمد نائب وزیر سرحدی امور تعینات ۔ کمانڈر ارسلاخروٹی نائب وزیر برائے مہاجرین تعینات ۔ڈاکٹر لطف اللہ خیرخواہ وزارت اعلیٰ تعلیم کے معاون مقرر ۔ انجینئر نجیب اللہ وزیر برائے ایٹمی توانائی ہوں گے ۔ حاجی غلام غوث قدرتی آفات سے نمٹنے کے ادارے کے نائب سربراہ ہوں گے ۔ انجینئر وزیر محمد مطمئن افغان اولمپک کمیٹی کے سربراہ ہوں گے ۔



  تازہ ترین   
آزاد کشمیر الیکشن: ایل اے 15 اور ایل اے 16 کے 23 پولنگ سٹیشنز پر ری پولنگ کا فیصلہ
‏صدرِ مملکت نے ایڈیشنل ججز کی تقرری و توثیق کی منظوری دے دی
شامی عدالت نے معزول صدر بشارالاسد کو سزائے موت سنادی
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے پر بحرین کا خیرمقدم
کولمبیا میں تباہ کن زلزلہ: 164 افراد ہلاک، 87 زخمی، کئی لاپتا، ایمرجنسی نافذ
آزاد کشمیر انتخابات: 4 نشستوں پر نتائج کا سلسلہ جاری، سردار عتیق ہار گئے
امریکا اور اسرائیل کے شام سے جوہری مواد ہٹانے کے لیے مذاکرات کامیاب
کولمبیا میں تباہ کن زلزلہ: 111 افراد ہلاک، 87 زخمی، کئی لاپتا، ایمرجنسی نافذ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر