ریسٹورنٹ میں بغیر کورونا سرٹیفکیٹ جانے والی خواتین نے منیجر کو دھو ڈالا؛ ویڈیو وائرل

مکوآنہ(نیشنل ٹائمز)کورونا سرٹیفکیٹ کاپوچھنا جرم بن گیا ، گاہکوں نے ریسٹورنٹ مینجر کی پٹائی کردی۔ آپ کا ویکسین سرٹیفکیٹ کہاں ہے؟ سوال پوچھنے پر نیویارک کے معروف ترین ریسٹورنٹ کارمین” کی مینجر کو تین خواتین گاہکوں نے دھو ڈالا۔ رپورٹ کے مطابق نیویارک کے مشہور کارمین ریسٹورنٹ پر ریاست ٹیکساس کی رہائشی تین خواتین جب پہنچیں تو ایس او پیز کے مطابق 24سالہ مینجر نے داخلے کے لئے ان سے ویکسینشن کا ثبوت مانگا۔ ثبوت نہ دکھائے جانے پر مینجر نے انہیں آؤٹ ڈور سروس مہیا کرنے کی پیشکش کی جس پر مشتعل ہوگر تین خواتین مینجرپر پل پڑیں اور اسے مار مار کر بھوت بنا دیا۔ انتظامیہ نے انہیں بمشکل چھڑایا۔ زخمی خاتون مینجر کو اسپتال داخل کرا دیا گیا ہے جبکہ تینوں حملہ آور خواتین کے خلاف نیویارک پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے۔



  تازہ ترین   
رمضان ریلیف پیکج کا اجرا، ہر مستحق خاندان کو 13 ہزار روپے دیئے جائیں گے: وزیراعظم
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 16 فروری سے اضافے کا امکان
حکومت بجلی کی قیمتوں میں تبدیلی کا بوجھ کم آمدنی والے پاکستانیوں پر نہ ڈالے: آئی ایم ایف
وزیرِاعظم کا طارق رحمان سے رابطہ، کامیابی پر مبارکباد، دورہ پاکستان کی دعوت دی
اقوام متحدہ سلامتی کونسل کی اسلام آباد بزدلانہ دہشتگرد حملے کی مذمت
سی ٹی ڈی پنجاب کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 26 دہشت گرد گرفتار
کراچی: سپرہائی وے پر آئل ٹینکر اور بس میں خوفناک تصادم، 14 افراد جاں بحق
حکومت اور اپوزیشن کے مذاکرات ناکام، اسلام آباد کے 3 مقامات پر دھرنا جاری





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر