این سی او سی اجلاس میں کورونا مثبت کیسز کی شرح میں اضافے پر اظہار تشویش

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر اسدعمر کی زیرصدارت نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کا اجلاس ہوا جس کے دوران ملک بھر میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح میں اضافے پر تشویش کا اظہار کیا گیا۔این سی او سی کے اجلاس میں تمام صوبوں کےچیف سیکرٹریز نے ویڈیولنک کےذریعے شرکت کی، اجلاس میں بتایا گیا کہ کورونا مریضوں کے ہسپتالوں میں داخلے میں اضافہ ہورہاہے، کورونا کے 55 فیصد کیسز پنجاب سے رپورٹ ہو رہے ہیں۔



  تازہ ترین   
لبیک اللھم لبیک! مناسک حج کا آغاز، لاکھوں عازمین کا خیموں کے شہر منیٰ کا رخ
مقبوضہ یروشلم میں صومالی لینڈ کے سفارتخانے کا افتتاح، مسلم ممالک کی مذمت
چمن پھاٹک کے قریب خوفناک دھماکہ، شہداء کی تعداد 25 سے تجاوز، 52 افراد زخمی
پاکستان پائیدار امن، باہمی احترام کیلئے مخلصانہ کوششیں جاری رکھے گا: اسحاق ڈار
ٹرمپ کو مبارکباد، بہت جلد مذاکرات کے اگلے دور کی میزبانی کریں گے: وزیراعظم
معاہدے کے قریب، مسلم رہنماؤں سے بات کر لی، نیتن یاہو کو بھی آگاہ کر دیا: ٹرمپ
ایران پر پابندیوں میں نرمی، لبنان پر حملے بند، آبنائے ہرمز کھلے گی: ایگزیوس
افغان سرزمین کو دوسرے ممالک کیخلاف استعمال ہونے سے روکنا ہوگا: رچرڈ لنڈسے





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر