پیوٹن قرنطینہ میں چلے گئے

اسلام آباد:(نیشنل ٹائمز) روسی صدر ولادی میر پیوٹن کے اسٹاف کے کورونا میں مبتلا ہونے پر انہوں نے بھی قرنطینہ اختیار کرلیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق کورونا کا شکار ہونے والا شخص صدر پیوٹن کے بے حد قریب تھا۔اس حوالے سے روسی صدارتی آفس کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ صدر پیوٹن بالکل صحت مند ہیں اور وہ عالمی وبا کا شکار نہیں ہوئے۔یہ بھی کہا گیا کہ صدر پیوٹن نے احتیاطی طور پر خود ساختہ تنہائی اختیار کی ہے۔خیال رہے کہ 68 سالہ پیوٹن کورونا کی روسی ویکسین سپوتنک کی دو خوراکیں بھی لگواچکے ہیں۔



  تازہ ترین   
رمضان ریلیف پیکج کا اجرا، ہر مستحق خاندان کو 13 ہزار روپے دیئے جائیں گے: وزیراعظم
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 16 فروری سے اضافے کا امکان
حکومت بجلی کی قیمتوں میں تبدیلی کا بوجھ کم آمدنی والے پاکستانیوں پر نہ ڈالے: آئی ایم ایف
وزیرِاعظم کا طارق رحمان سے رابطہ، کامیابی پر مبارکباد، دورہ پاکستان کی دعوت دی
اقوام متحدہ سلامتی کونسل کی اسلام آباد بزدلانہ دہشتگرد حملے کی مذمت
سی ٹی ڈی پنجاب کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 26 دہشت گرد گرفتار
کراچی: سپرہائی وے پر آئل ٹینکر اور بس میں خوفناک تصادم، 14 افراد جاں بحق
حکومت اور اپوزیشن کے مذاکرات ناکام، اسلام آباد کے 3 مقامات پر دھرنا جاری





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر