مسجد میں آگ لگنے سے سب کچھ جل گیا لیکن صرف قرآن پاک محفوظ رہا ۔۔

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)کہا جاتا ہے کہ جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے یہ حقیقت ہے جہاں کوئی حادثہ پیش آئے اور لوگوں کے زندہ بچنے کی امید باقی نہ ہو تو بھی خدا تنکے میں جان ڈال دیتا ہے اور بالکل ایسا ہی قرآنِ پاک کا معاملہ ہے۔ قرآن میں اللہ تعالیٰ نے ارشاد کیا ہے کہ: ” قرآن کی حفاظت کی ذمہ داری میری ہے۔ ” ہم نے کئی ویڈیوز میں بھی دیکھا ہے کہ اطراف کے ماحول میں آگ لگ گئی مگر قرآنِ پاک کو کچھ بھی نہ ہوا۔ایسی ہی ایک ویڈیو ہم آپ کو دکھا رہے ہیں جس میں مسجد کے امام مولانا انیس کرہ خود بتا رہے ہیں کہ جنوبی افریقہ میں ایک مسجد میں آگ لگا دی گئی تھی اورسب کچھ جھلس کر راکھ ہوگیا، لیکن اللہ نے اپنے وعدے کے مطابق قرآن کی حفاظت فرمائی اور قرآن کو کچھ بھی نہ ہوا، صرف اس کے اوپری حصے کے کوور پر کچھ جگہ آگ سے جلنے کے اثرات تھوڑے بہت نظر آ رہے ہیں البتہ اندر سے قرآن بالکل اپنی اصلی حآلت میں موجود ہے کسی صفحے کو کوئی نقصان نہیں پہنچا۔



  تازہ ترین   
30 واں روز: ایران کا 500 امریکی فوجی ہلاک و زخمی، ایف 16 طیارہ گرانے کا دعویٰ
3500 اضافی امریکی میرین مشرق وسطیٰ پہنچ گئے: سینیٹ کام کی تصدیق
امریکہ سمیت مختلف ممالک میں ٹرمپ کے خلاف ’نو کنگز‘ تحریک کا آغاز، لاکھوں افراد سڑکوں پر
پاکستان سے تمام مسائل افہام وتفہیم کے ذریعے حل کرنا چاہتے ہیں: افغان وزیر خارجہ
پاکستان، سعودیہ، مصر اور ترکیہ کے وزرائے خارجہ کل اسلام آباد میں ملاقات کریں گے
ایران کے راستے برآمدات: بینک گارنٹی اور کریڈٹ لیٹر کی شرط عارضی معطل
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان سٹاف لیول معاہدہ طے
ٹرمپ کی دنیا کے سب سے بڑے طیارہ بردار بحری جہاز پر ایرانی حملے کی تصدیق





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر