افغان خواتین فٹبالرز کی خاندان سمیت پاکستان آمد، خصوصی سیکیورٹی فراہم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز) افغان خواتین فٹبال ٹیم کی کھلاڑی اپنے خاندان کے ہمراہ طورخم پہنچ گئیں، ٹیم کو خاندانوں سمیت سیکیورٹی میں پشاور بھیجا جائے گا۔ مقامی اخبار کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر اکبر افتخار کے مطابق افغان خواتین ٹیم طورخم امیگریشن سیکشن میں موجود ہے اور ان کی دستاویزات کا اندراج کیا جا رہا ہے۔اکبر افتخار نے بتایا کہ اندراج کےبعد افغان ویمن ٹیم کا کورونا ٹیسٹ کیا جائے گا۔خواتین ٹیم کو لینے کیلئے پاکستان فٹبال فیڈریشن کا نمائندہ طورخم پر موجود ہے۔اسسٹنٹ کمشنر کا کہنا ہے کہ افغان ٹیم کو خاندانوں سمیت سیکیورٹی میں پشاور بھیجا جائے گا، خواتین ٹیم خاندان سمیت 115 ارکان پر مشتمل ہے۔



  تازہ ترین   
آزاد کشمیر الیکشن کا پہلا مرحلہ، میرپور ڈویژن کے 3 اضلاع میں پولنگ کا آغاز
بھارتی وزیر دفاع کا بیان مسترد، کسی بھی مہم جوئی کیلئے تیار ہیں: دفتر خارجہ
سیلابی ریلے سے ریلوے پل بہہ گیا، لاہور تا فیصل آباد ٹرین آپریشن معطل، روٹس تبدیل
آزاد کشمیر الیکشن: کوٹلی میں 2 پریزائیڈنگ افسران معطل، گرفتار کر لیا گیا
لاہور ہائیکورٹ نے مشکوک شہریت کے مقدمات میں سول عدالتوں کا دائرہ اختیار ختم کر دیا
کشمیر عالمی سطح پر تسلیم شدہ متنازع علاقہ، بھارت حقائق مسخ نہیں کر سکتا: خواجہ آصف
گولہ بارود اور ہتھیاروں کا ذخیرہ موجودہ ضروریات سے کہیں زیادہ ہے، ٹرمپ
عرب اتحادیوں کی دوری، ہتھیاروں میں کمی، امریکا کا ایران پر حملوں سے عارضی گریز کا فیصلہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر