شہزادی ڈیانا ہر کھانے کے ساتھ بینگن کیوں کھاتی تھیں؟ شاہی خاندان میں لوگوں کے کھانوں سے متعلق کچھ ایسے راز جو جان کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)شاہی خاندان میں رہنے والوں کے کھانے بھی شاہی ہوتےہیں مگر ان کھانوں کو بنانے کے لئے شیف کو کیا خاص ہدایات دی جاتی ہیں؟ شاہی خاندان کا ہر فرد اپنی مرضی کا کھانا بنواتا ہے، جس کے لئے گھر میں 15 شیف رکھے گئے ہیں جو ان لوگوں کے لئے کھانا بناتے ہیں۔ آج ہم آپ کو شاہی خاندان کے کھانوں سے متعلق راز بتانے جا رہے ہیں۔ڈیانا:شہزادی ڈیانا ہر کھانے کے ساتھ بینگن کو لازمی کھاتی تھیں، ان کے لئے سبزی، دال، گوشت، چاول یہاں تک کہ میٹھے میں بھی بینگن ڈالا جاتا تھا کیونکہ وہ ان کی پسندیدہ غذا اور زندگی بھر فٹنس اور خوبصورتی کو بڑھانے کا راز رہا ہے۔الزبتھ:ملکہ کے ہر کھانے میں زعفران اور خالص بادام کا تیل شامل کیا جاتا ہے جبکہ سلاد میں زیتون کا تیل ڈالا جاتا ہے یہی چیزیں ملکہ کی عمر اور خوبصورتی کا راز ہیں۔ کیٹ مڈلٹن کیٹ مڈلٹن اپنے ہر کھانے میں کم کاربوہائیڈریٹ والی غذائیں استعمال کرتی ہیں البتہ مکئی ان کے ہر کھانے میں استعمال ہوتی ہے اور یہ مکئی کا سوپ ہی زیادہ پیتی ہیں۔شہزادے ولیم شہزادے ولیم کھانے میں ویسے فاسٹ فوڈ پسند کرتے ہیں مگر ان کے لئے بناء چیز اور بناء آئل کا کھانا تیار کیا جاتا ہے، یہ روسٹ کھانوں کے شوقین ہیں۔ہیری شہزادے ہیری شروع ہی سے فاسٹ فوڈ میں اضافی چیز اور چاکلیٹ کا استعمال کرتے آئے ہیں ان کے لئے ڈارک چاکلیٹ والی چیزیں پکائی جاتی ہیں۔



  تازہ ترین   
پُرتشدد انتشار، 9 مئی جیسے حالات پیدا کرنے کی کوشش کیساتھ بلاامتیاز نمٹا جائیگا: کور کمانڈرز کانفرنس
حکومت اور پی ٹی آئی میں مذاکرات آج کیلئے ختم، کل دوبارہ دو بجے ملاقات ہوگی
بھارتی بارڈر سکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے 2 نہتے پاکستانی شہری جاں بحق
اقوام متحدہ میں وزیراعظم نے فلسطین سمیت اہم امور پر مؤقف مدلل انداز میں پیش کیا: اسحاق ڈار
شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن،7 خوارج جہنم واصل
امریکا کا مشرق وسطیٰ میں 10 ہزار اضافی فوج بھیجنے کا فیصلہ
سعودی اتحادی افواج کا حوثیوں پر مدینہ منورہ کے طیبہ گرڈ سٹیشن پر ڈرون حملے کا الزام
پوری دنیا ایرانی قوم کی ہمت، بہادری اور استقامت پر حیران ہے: صدر پیوٹن





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر