مریم نواز کی ضمانت منسوخی کیلئے نیب کی درخواست، سماعت آج ہوگی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )مریم نواز کی ضمانت منسوخ کرانے کے لیے نیب کی درخواست پر سماعت آج لاہور ہائی کورٹ میں ہوگی۔نیب نے درخواست میں موقف اپنا رکھا ہے کہ مریم نواز الیکٹرونک اور سوشل میڈیا کے ذریعے ریاستی اداروں کے خلاف بیان بازی کر رہی ہیں۔درخواست کے مطابق مریم نواز یہ تاثر دے رہی ہیں کہ ریاستی ادارے غیرفعال ہوچکے ہیں۔نیب نے درخواست میں کہا ہے کہ چودھری شوگر ملز کیس میں ضمانت کا مریم نواز غلط فائدہ اُٹھا رہی ہیں، ضمانت خارج کی جائے۔درخواست میں مزید کہا گیا ہے کہ مریم نواز کے دستاویزات فراہم نہ کرنے پر 11 اگست 2020ء کو انہیں ذاتی حیثیت میں طلب کیا گیا تھا، اگست 2020ء میں مریم نواز نے اپنی سیاسی طاقت کا استعمال کیا اور نیب آفس پر حملہ کروایا۔



  تازہ ترین   
مشرق وسطیٰ تنازع پر ثالثی کیلئے آج اسلام آباد میں بڑی بیٹھک ہوگی
ایران نے آبنائے ہرمز سے 20 پاکستانی پرچم بردار جہازوں کو گزرنے کی اجازت دیدی: اسحاق ڈار
30 واں روز: ایران کا 500 امریکی فوجی ہلاک و زخمی، ایف 16 طیارہ گرانے کا دعویٰ
3500 اضافی امریکی میرین مشرق وسطیٰ پہنچ گئے: سینیٹ کام کی تصدیق
امریکہ سمیت مختلف ممالک میں ٹرمپ کے خلاف ’نو کنگز‘ تحریک کا آغاز، لاکھوں افراد سڑکوں پر
پاکستان سے تمام مسائل افہام وتفہیم کے ذریعے حل کرنا چاہتے ہیں: افغان وزیر خارجہ
ایران کے راستے برآمدات: بینک گارنٹی اور کریڈٹ لیٹر کی شرط عارضی معطل
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان سٹاف لیول معاہدہ طے





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر