گورنرسندھ عمران اسماعیل اور وفاقی وزیر فواد چوہدری کامیڈین عمر شریف کی عیادت کے لئے پہنچ گئے

کراچی(نیشنل ٹائمز)گورنرسندھ عمران اسماعیل اور وفاقی وزیر فواد چوہدری ہسپتال میں زیر علاج پاکستان کے معروف کامیڈین عمر شریف کی عیادت کے لئے پہنچ گئے۔نجی ٹی وی ہم نیوزکے مطابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر عمر شریف کی عیادت کے لئے آئے ہیں، عمر شریف سٹیج کے بادشاہ اور قوم کا اثاثہ ہیں ،ان کے علاج کےلئے ہر ممکن سہولت دیں گے۔گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا کہ عمر شریف کے علاج کے لئے میڈیکل بنادیا گیاہے،ڈاکٹرز کی ہدایت پر اندرون ملک یا بیرون ملک بورڈ جو کہے گا کریں گے۔واضح رہے کہ ا داس چہروں پر مسکراہٹ بکھیرنے والے پاکستان کے معروف کامیڈین عمر شریف کی طبیعت نہایت ناساز ہے اور انہیں علاج کیلئے امریکہ جانا ہے جس کیلئے ان کے بیٹے نے حکومت سے اپیل بھی کی تاہم اب حکومت بھی ان کی امریکہ روانگی کیلئے کوششوں میں لگ گئی ہے۔



  تازہ ترین   
حکومت نے پٹرول 137 روپے 23 پیسے، ڈیزل 184 روپے 49 پیسے فی لٹر مہنگا کردیا
آبنائے ہرمز کھولنے کیلئے 40 سے زائد ممالک متحد ہو چکے، برطانوی سیکرٹری خارجہ
ایران کا بڑا پُل زمین بوس ہوگیا، ابھی اور بھی بہت کچھ ہونے والا ہے: ٹرمپ
35 واں روز: امریکا اسرائیل کی تہران، کرج، قم، تبریز اور بندر عباس پر بمباری
بنوں: تھانہ ڈومیل پر خوارج کا خود کش حملہ ناکام، بچے، خواتین سمیت 5 افراد شہید
امریکی آرمی چیف جنرل رینڈی جارج کو عہدے سے فارغ کر دیا گیا
انتونیو گوتریس کا امریکا و اسرائیل سے ایران جنگ فوری روکنے کا مطالبہ
پیٹرول 137 اور ڈیزل 184 روپے مہنگا، ملکی تاریخ کا بڑا ترین اضافہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر