ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے خطرناک ترین باولر ٹرینٹ بولٹ نے کن دو پاکستانی کھلاڑیوں کو خطرہ قرار دے دیا ؟

آکلینڈ(نیشنل ٹائمز)نیوزی لینڈ کے فاسٹ باولر ٹرینٹ بولٹ نے محمد رضوان ، بابر اعظم اور آئرلینڈ کے اوپننگ بلے باز پال سٹرلنگ کو آئندہ ٹی 20 ورلڈ کپ میں باو¿لنگ کرنے کے لیے سب سے مشکل بلے باز منتخب کیا ہے۔بولٹ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے کیے گئے ایک آن لائن انٹرویو میں نمودار ہوئے اور میگا ایونٹ میں بولنگ کرنے کے لیے سب سے مشکل بیٹسمین کے حوالے سے سوال کا جواب دیتے ہوئے مذکورہ بالا لڑکوں کو منتخب کیا۔ٹرینٹ بولٹ نے کہا کہ پاکستان سے تعلق رکھنے والا محمد رضوان ایک شاندار کھلاڑی ہے،بابر اعظم کے ساتھ ساتھ ، وہ تمام فارمیٹس میں ایک بہترین کھلاڑی ہے، آئرلینڈ سے پال سٹرلنگ بھی اچھے فارم میں ہیں۔کیویز آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ 2021 کے گروپ بی میں بھارت اور پاکستان کے ساتھ ہیں۔ بلیک کیپس اپنی ورلڈ کپ مہم 26 اکتوبر کو شارجہ کرکٹ سٹیڈیم میں گرین شرٹس کے خلاف شروع کرے گی۔



  تازہ ترین   
بھارتی وزیر دفاع کا بیان مسترد، کسی بھی مہم جوئی کیلئے تیار ہیں: دفتر خارجہ
سیلابی ریلے سے ریلوے پل بہہ گیا، لاہور تا فیصل آباد ٹرین آپریشن معطل، روٹس تبدیل
آزاد کشمیر الیکشن: کوٹلی میں 2 پریزائیڈنگ افسران معطل، گرفتار کر لیا گیا
لاہور ہائیکورٹ نے مشکوک شہریت کے مقدمات میں سول عدالتوں کا دائرہ اختیار ختم کر دیا
کشمیر عالمی سطح پر تسلیم شدہ متنازع علاقہ، بھارت حقائق مسخ نہیں کر سکتا: خواجہ آصف
گولہ بارود اور ہتھیاروں کا ذخیرہ موجودہ ضروریات سے کہیں زیادہ ہے، ٹرمپ
عرب اتحادیوں کی دوری، ہتھیاروں میں کمی، امریکا کا ایران پر حملوں سے عارضی گریز کا فیصلہ
امریکی حملے جنگی جرائم، ذمہ داروں کا عالمی سطح پر احتساب ہونا چاہیے: ایرانی صدر





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر