افغانستان میں جو کچھ ہوا ہے پاکستان اس کا خمیازہ بھگتے گا،سابق ایرانی صدر محمود احمدی نژاد نے پاکستان کو دھمکی دے دی

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)افغانستان میں جو کچھ ہوا ہے پاکستان اس کا خمیازہ بھگتے گا ۔سابق ایرانی صدر محمود احمدی نژاد نے پاکستان کو دھمکی دے دی ۔افغان اردو کے مطابق سابق ایرانی صدر محمود احمد نژاد نے سنگین الزام عائد کیا ہے کہ پاکستانی افسران براہ راست پنج شیر کی جنگ میں شامل ہوئے ، پاکستان یہ جان لے کہ افغانستان میں جو کچھ ہوا وہ جلد ہی پھیلے گا اور پاکستان اس کی گرفت میں آئے گا ۔انکا کہنا تھا کہ جن ممالک نے اس سازش کو سپورٹ اور ڈیزائن کیا انہیں نتائج کا سامنا کرنا پڑےگا ۔پاکستانی افسران براہ راست پنجشیر کی جنگ میں شامل ہوئے۔ پاکستان جان لےکہ افغانستان میں جو کچھ ہوا وہ جلد ہی پھیلےگا اور پاکستان اس کی گرفت میں آئے گا۔ جن ممالک نے اس سازش کو سپورٹ اور ڈیزائن کیا انھیں نتائج کا سامنا کرنا پڑےگا۔



  تازہ ترین   
پُرتشدد انتشار، 9 مئی جیسے حالات پیدا کرنے کی کوشش کیساتھ بلاامتیاز نمٹا جائیگا: کور کمانڈرز کانفرنس
حکومت اور پی ٹی آئی میں مذاکرات آج کیلئے ختم، کل دوبارہ دو بجے ملاقات ہوگی
بھارتی بارڈر سکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے 2 نہتے پاکستانی شہری جاں بحق
اقوام متحدہ میں وزیراعظم نے فلسطین سمیت اہم امور پر مؤقف مدلل انداز میں پیش کیا: اسحاق ڈار
شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن،7 خوارج جہنم واصل
امریکا کا مشرق وسطیٰ میں 10 ہزار اضافی فوج بھیجنے کا فیصلہ
سعودی اتحادی افواج کا حوثیوں پر مدینہ منورہ کے طیبہ گرڈ سٹیشن پر ڈرون حملے کا الزام
پوری دنیا ایرانی قوم کی ہمت، بہادری اور استقامت پر حیران ہے: صدر پیوٹن





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر