مانچسٹر ٹیسٹ سے قبل بھارتی کرکٹ ٹیم کورونا کا شکار

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)مانچسٹر ٹیسٹ سے قبل بھارتی کرکٹ ٹیم عالمی وبا کورونا وائرس کا شکار ہوگئی۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی ٹیم کے اسپورٹ اسٹاف میں شامل ایک اور فرد کورونا وائرس میں مبتلا ہوگیا ہے۔بھارتی ٹیم کا جمعرات کو شیڈول پریکٹس سیشن منسوخ کردیا گیا ہے جبکہ کھلاڑیوں کو کمروں میں ہی قرنطینہ کردیا گیا ہے۔واضح رہے کہ مانچسٹر ٹیسٹ سے قبل بھارتی ہیڈ کوچ روی شاستری بھی کورونا وائرس کا شکار ہوچکے ہیں۔دو روز قبل تین دیگر اسپورٹ اسٹاف ممبران کے بھی کورونا ٹیسٹ مثبت آئے تھے۔



  تازہ ترین   
بھارتی وزیر دفاع کا بیان مسترد، کسی بھی مہم جوئی کیلئے تیار ہیں: دفتر خارجہ
سیلابی ریلے سے ریلوے پل بہہ گیا، لاہور تا فیصل آباد ٹرین آپریشن معطل، روٹس تبدیل
آزاد کشمیر الیکشن: کوٹلی میں 2 پریزائیڈنگ افسران معطل، گرفتار کر لیا گیا
لاہور ہائیکورٹ نے مشکوک شہریت کے مقدمات میں سول عدالتوں کا دائرہ اختیار ختم کر دیا
کشمیر عالمی سطح پر تسلیم شدہ متنازع علاقہ، بھارت حقائق مسخ نہیں کر سکتا: خواجہ آصف
گولہ بارود اور ہتھیاروں کا ذخیرہ موجودہ ضروریات سے کہیں زیادہ ہے، ٹرمپ
عرب اتحادیوں کی دوری، ہتھیاروں میں کمی، امریکا کا ایران پر حملوں سے عارضی گریز کا فیصلہ
امریکی حملے جنگی جرائم، ذمہ داروں کا عالمی سطح پر احتساب ہونا چاہیے: ایرانی صدر





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر