پی ڈی ایم استعفوں پر غور کرے، اس کے بغیر کام نہیں چلے گا: غلام سرور خان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر ہوابازی غلام سرور خان کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم کو استعفوں پر غور کرنا چاہیے، اس کے بغیر کام نہیں چلے گا۔ اپوزیشن جہاں جیتے وہاں الیکشن ٹھیک، جہاں ہارے وہاں الیکشن متنازعہ بناتے ہیں۔راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ نوازشریف کے بیانات پر ان کے خلاف قانونی کارروائی ہونا چاہیے۔ نوازشریف نے ملکی سیاست میں دھونس دھاندلی کو فروغ دیا۔غلام سرور خان نے کہا کہ اپوزیشن چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخاب کو متنازع بنانا چاہتی ہے۔مسلم لیگ ن کو سینیٹ الیکشن میں بری طرح شکست کا سامنا کرنا پڑا۔نوازشریف بیماری کے بہانے ملک سے باہر گئے، اب واپس نہیں آرہے۔نواز شریف نے ملکی اداروں کے خلاف بیان دیا۔



  تازہ ترین   
سکیورٹی فورسز کی قلات کے قریب کارروائی، 5 دہشتگرد ہلاک، 23 مغوی بازیاب
ایران نے قطری ثالث کے ذریعے مذاکرات کی 7 شرائط امریکا تک پہنچا دیں، محسن رضائی
مشرق وسطیٰ میں پائیدار سلامتی باہر سے مسلط نہیں کی جا سکتی، عباس عراقچی
مکہ معاہدے کے تحت سعودی عرب کی عسکری ضروریات کا جائزہ لیں گے، ترک وزیر خارجہ
محسن نقوی کا دورہ تہران صرف دو طرفہ تعلقات پر مرکوز ہوگا، ایرانی وزارت خارجہ
دہشتگردوں سے بات چیت نہیں ہوگی، ریاست کی پالیسی واضح ہے: ترجمان پاک فوج
کوہاٹ پولیس لائنز پر خودکش حملے کے بعد کلیئرنس آپریشن مکمل، تمام دہشت گرد ہلاک
سکیورٹی فورسز کی پنجگور اور چاغی میں کارروائیاں، 11 دہشتگرد ہلاک





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر