باولنگ کوچ کے عہدے سے اچانک استعفے کے بعد وقار یونس کا بیان سامنے آگیا

لاہور(نیشنل ٹائمز):قومی کرکٹ ٹیم کے باولنگ کوچ کے عہدے سے استعفیٰ دینے والے وقار یونس کا بیان سامنے آگیا ۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر انہوں نے کہا کہ قومی کرکٹ ٹیم اور مینجمنٹ کے ساتھ کام کرنا میرے لیے اعزاز تھا ، ٹیم کو چھوڑنا ہمیشہ مشکل ہوتا ہے لیکن اب تبدیلی کا وقت آگیا ہے ۔انہوں نے پاکستانی ٹیم کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہوئے مستقبل میں کامیابیوں کی دعا بھی کی ۔وقار یونس نے کہا کہ آج کا دن چھوڑ دینے اور آگے بڑھنے کی طاقت سکھائے گا ۔واضح رہے کہ آج ہیڈ کوچ مصباح الحق اور باولنگ کوچ وقار یونس نے اپنے عہدوں سے استعفے دے دئیے ہیں ۔



  تازہ ترین   
بھارتی وزیر دفاع کا بیان مسترد، کسی بھی مہم جوئی کیلئے تیار ہیں: دفتر خارجہ
سیلابی ریلے سے ریلوے پل بہہ گیا، لاہور تا فیصل آباد ٹرین آپریشن معطل، روٹس تبدیل
آزاد کشمیر الیکشن: کوٹلی میں 2 پریزائیڈنگ افسران معطل، گرفتار کر لیا گیا
لاہور ہائیکورٹ نے مشکوک شہریت کے مقدمات میں سول عدالتوں کا دائرہ اختیار ختم کر دیا
کشمیر عالمی سطح پر تسلیم شدہ متنازع علاقہ، بھارت حقائق مسخ نہیں کر سکتا: خواجہ آصف
گولہ بارود اور ہتھیاروں کا ذخیرہ موجودہ ضروریات سے کہیں زیادہ ہے، ٹرمپ
عرب اتحادیوں کی دوری، ہتھیاروں میں کمی، امریکا کا ایران پر حملوں سے عارضی گریز کا فیصلہ
امریکی حملے جنگی جرائم، ذمہ داروں کا عالمی سطح پر احتساب ہونا چاہیے: ایرانی صدر





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر