امریکا پاکستان کو فائزر ویکسین کی 41 لاکھ سے زائد خوراکیں عطیہ کرے گا، ترجمان وائٹ ہاوس

واشنگٹن(نیشنل ٹائمز)ترجمان وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ امریکا پاکستان کو فائزر ویکسین کی41 لاکھ سے زائد خوراکیں عطیہ کرے گا۔ وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ پاکستان کو 41 لاکھ 49 ہزار خوراکیں کوویکس کے تحت بھجوائی جارہی ہیں، امریکا پاکستان کو ویکسین کی 92 لاکھ سے زیادہ خوراکیں پہلے ہی دے چکا۔ترجمان وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ ہم دنیا بھر میں زیادہ سے زیادہ لوگوں کو بچانے کے لیے کوشاں ہیں۔



  تازہ ترین   
رمضان ریلیف پیکج کا اجرا، ہر مستحق خاندان کو 13 ہزار روپے دیئے جائیں گے: وزیراعظم
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 16 فروری سے اضافے کا امکان
حکومت بجلی کی قیمتوں میں تبدیلی کا بوجھ کم آمدنی والے پاکستانیوں پر نہ ڈالے: آئی ایم ایف
وزیرِاعظم کا طارق رحمان سے رابطہ، کامیابی پر مبارکباد، دورہ پاکستان کی دعوت دی
اقوام متحدہ سلامتی کونسل کی اسلام آباد بزدلانہ دہشتگرد حملے کی مذمت
سی ٹی ڈی پنجاب کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 26 دہشت گرد گرفتار
کراچی: سپرہائی وے پر آئل ٹینکر اور بس میں خوفناک تصادم، 14 افراد جاں بحق
حکومت اور اپوزیشن کے مذاکرات ناکام، اسلام آباد کے 3 مقامات پر دھرنا جاری





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر