رمیز راجہ چئیرمین پی سی بی نامزد، وسیم اکرم کا بھی بڑا ردِ عمل آگیا

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)سابق کپتان کرکٹ ٹیم وسیم اکرم نے رمیز راجہ کی بھر پور حمایت کا اعلان کیا ہے۔ سابق کپتان وسیم اکرم نےپی سی بی کے نئے نامزد سربراہ رمیز راجہ کی بھرپور حمایت کا اعلان کرنے کےساتھ ساتھ وسیم اکرم نےرمیز راجہ کی بھرپور حمایت کا اعلان کرنے کے ساتھ بھارتی میڈیا کو بھی آڑے ہاتھوں لےلیا ۔سماجی رابطے کی سائٹ پر وسیم اکرم کا کہنا تھا کہ وہ کبھی کرکٹ بورڈ کی سربراہی میں دلچسپی نہیں رکھتے، اپنے موجودہ معاملات پر ہی بہت خوش ہیں جب کہ بھارتی میڈیاکی چیئرمین شپ میں دلچسپ کے حوالے سے سٹوری میں کوئی صداقت نہیں۔ رمیز راجہ کےپاس تجربہ اور کرکٹ معاملات درست کرنے کا ویژن بھی ہے۔



  تازہ ترین   
عرب اتحادیوں کی دوری، ہتھیاروں میں کمی، امریکا کا ایران پر حملوں سے عارضی گریز کا فیصلہ
امریکی حملے جنگی جرائم، ذمہ داروں کا عالمی سطح پر احتساب ہونا چاہیے: ایرانی صدر
ایران کے معاملے پر تمام آپشنز اب بھی موجود ہیں: وائٹ ہاؤس
سکیورٹی فورسز کا ’’آپریشن العزم‘‘، فتنہ الہندوستان کو بھاری نقصانات کا سامنا
امریکا نے حملے روکے تو ہم نے بھی جوابی کارروائیاں معطل کر دیں: ایرانی فوج
ملک بھر میں بارشیں، چھتیں گرنے اور کرنٹ لگنے سے مزید 19 افراد جاں بحق
ایران پر ناکہ بندی بدستور نافذ، 2 جہاز ناکارہ بنائے، 12 کا راستہ تبدیل کر دیا: امریکی فوج
جنوبی لبنان کے قصبے سے اسرائیلی فوج کا انخلا، ملبے تلے سے 4 افراد کی لاشیں برآمد





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر