سینیٹ میں بکرا منڈی کی طرح خریدوفروخت ہوئی، عمران خان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سینیٹ الیکشن میں ایسے خرید و فروخت ہوئی جیسے بکرا منڈی میں ہوتی ہے۔عمران خان نے کہا کہ انصاف کے نظام نے بھی نوٹس نہیں لیا۔انہوں نے مزید کہا کہ کوئی بھی قوم علم کے بغیر ترقی نہیں کر سکتی، اب دین اور سائنس کو الگ کر دیا گیا ہے‘ہمارا نصاب ہمارے دین سے مطابقت نہیں رکھتادھر وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے دعویٰ سے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) نے اپنی اتحادی جماعت پیپلز پارٹی کی پشت میں چھرا گھونپا ہے۔سینیٹر فیصل جاوید کے ہمراہ پارلیمنٹ میں میڈیا بریفنگ کے دوران شبلی فراز نے اپوزیشن اتحاد (پی ڈی ایم) کی تدفین کا بھی اعلان کردیا۔وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری نے ایک بیان میں چیئرمین سینیٹ کے الیکشن میں اپوزیشن کی شکست پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ اپوزیشن نے جتنی توجہ کیمرا ڈھونڈنے پر لگائی ہے، اس توجہ کا 25 سے 30 فیصد اپنے لوگوں کے ووٹ ڈالنے کا طریقہ بتانے پر لگادیتی تو یہ اب رو نہ رہی ہوتی۔



  تازہ ترین   
مشرق وسطیٰ تنازع پر ثالثی کیلئے آج اسلام آباد میں بڑی بیٹھک ہوگی
ایران نے آبنائے ہرمز سے 20 پاکستانی پرچم بردار جہازوں کو گزرنے کی اجازت دیدی: اسحاق ڈار
30 واں روز: ایران کا 500 امریکی فوجی ہلاک و زخمی، ایف 16 طیارہ گرانے کا دعویٰ
3500 اضافی امریکی میرین مشرق وسطیٰ پہنچ گئے: سینیٹ کام کی تصدیق
امریکہ سمیت مختلف ممالک میں ٹرمپ کے خلاف ’نو کنگز‘ تحریک کا آغاز، لاکھوں افراد سڑکوں پر
پاکستان سے تمام مسائل افہام وتفہیم کے ذریعے حل کرنا چاہتے ہیں: افغان وزیر خارجہ
ایران کے راستے برآمدات: بینک گارنٹی اور کریڈٹ لیٹر کی شرط عارضی معطل
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان سٹاف لیول معاہدہ طے





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر