آپ نے ماں کی گود سے کلمہ سنتے سنتے نچ پنجابن اور بِلو کے گھر تک کا سفر پتا نہیں کیسے طے کیا، نادیہ حسین کی ابرار الحق پر شدید تنقید

کراچی(نیشنل ٹائمز)پاکستان شوبز انڈسٹری کی مقبول ترین ماڈل اور اداکارہ نادیہ حسین نے گلوکار و پی ٹی آئی رہنما ابرار الحق کے آج کل کی ماں پر دیے گئے حالیہ بیان پر سخت الفاظ میں ردعمل دیا ہے۔نادیہ حسین نے ابرار الحق کے بیان پر تبصرہ کرتے ہوئے طنزیہ انداز میں کہا کہ آپ نے ماں کی گود سے کلمہ سنتے سنتے نچ پنجابن اور بِلو کے گھر تک کا سفر پتا نہیں کیسے طے کیا۔ماڈل کے تبصرے پر ایک صارف نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ انہوں نے نعتیں بھی پڑھیں لیکن آپ کو صرف یہی یاد ہے۔نادیہ حسین نے کہا کہ مجھے سب یاد ہے لیکن ابرارالحق کو کسی نے یہ حق نہیں دیا ہے کہ وہ آج کل کی ماں کی تربیت پر تنقید کریں۔انہوں نے سوالیہ انداز میں کہا کہ ابرار نے نعتوں کے علاوہ گانے جو گائے، اس سے نوجوان نسل نے بہت کچھ سیکھا؟



  تازہ ترین   
حکومت نے پٹرول 137 روپے 23 پیسے، ڈیزل 184 روپے 49 پیسے فی لٹر مہنگا کردیا
آبنائے ہرمز کھولنے کیلئے 40 سے زائد ممالک متحد ہو چکے، برطانوی سیکرٹری خارجہ
ایران کا بڑا پُل زمین بوس ہوگیا، ابھی اور بھی بہت کچھ ہونے والا ہے: ٹرمپ
35 واں روز: امریکا اسرائیل کی تہران، کرج، قم، تبریز اور بندر عباس پر بمباری
بنوں: تھانہ ڈومیل پر خوارج کا خود کش حملہ ناکام، بچے، خواتین سمیت 5 افراد شہید
امریکی آرمی چیف جنرل رینڈی جارج کو عہدے سے فارغ کر دیا گیا
انتونیو گوتریس کا امریکا و اسرائیل سے ایران جنگ فوری روکنے کا مطالبہ
پیٹرول 137 اور ڈیزل 184 روپے مہنگا، ملکی تاریخ کا بڑا ترین اضافہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر