مکہ مکرمہ کے مشہور کلاک ٹاور پر آسمانی بجلی گرنے کا منظر سوشل میڈیا پر وائرل

مکہ مکرمہ (نیشنل ٹائمز) مکہ مکرمہ کے مشہور کلاک ٹاور پر آسمانی بجلی گرنے کا منظر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا، یہ مسجد الحرام کے انتہائی قریب واقع ہے، جس نے بھی یہ منظر دیکھا وہ سبحان اللہ کہہ اٹھا۔ سعودی میڈیا کا کہنا ہے کہ اس ویڈیو میں مکہ کلاک ٹاور پرآسمانی بجلی کلاک پرگرتی ہوئی نظر آرہی ہے۔اس انتہائی خوبصورت نظارے کو کیمرے کی آنکھ نے محفوظ کر لیا، مکہ مکرمہ میں بارش ہوئی جس دوران آسمانی بجلی گرنے کے مناظر کیمرے کی آنکھ میں محفوظ ہو گئے۔ حرمین شریفین انتظامیہ نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ان تصاویر کو شیئر کیا، جس نے بھی ان تصاویر کو دیکھا وہ سبحان اللہ اور ماشا اللہ کہے بغیر نہ رہ سکا۔



  تازہ ترین   
رمضان ریلیف پیکج کا اجرا، ہر مستحق خاندان کو 13 ہزار روپے دیئے جائیں گے: وزیراعظم
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 16 فروری سے اضافے کا امکان
حکومت بجلی کی قیمتوں میں تبدیلی کا بوجھ کم آمدنی والے پاکستانیوں پر نہ ڈالے: آئی ایم ایف
وزیرِاعظم کا طارق رحمان سے رابطہ، کامیابی پر مبارکباد، دورہ پاکستان کی دعوت دی
اقوام متحدہ سلامتی کونسل کی اسلام آباد بزدلانہ دہشتگرد حملے کی مذمت
سی ٹی ڈی پنجاب کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 26 دہشت گرد گرفتار
کراچی: سپرہائی وے پر آئل ٹینکر اور بس میں خوفناک تصادم، 14 افراد جاں بحق
حکومت اور اپوزیشن کے مذاکرات ناکام، اسلام آباد کے 3 مقامات پر دھرنا جاری





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر