آئندہ 60 برسوں میں کورونا جیسی ایک اور عالمی وبا آنے کا امکان

نیویارک (نیشنل ٹائمز) محققین نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ آئندہ 60 برسوں میں کورونا جیسی ایک اور عالمی وبا آنے کا امکان ہے۔ڈیوک یونیورسٹی کے محققین نے خبردار کیا ہے کہ کسی بھی شخص کے اپنی زندگی میں وبائی مرض کا سامنا کرنے کے تقریباً 40 فیصد امکانات ہیں، اور آنے والی دہائیوں میں یہ مشکلات تین گنا بڑھ سکتی ہیں۔نیشنل اکیڈمی آف سائنسز میں شائع ہونے والے تحقیقی مقالے میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ کوویڈ 19 ایک صدی سے زیادہ عرصے میں ہونے والی مہلک ترین وائرل وباء میں سے ایک ہے۔ماہرین نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ 2080 میں دوبارہ کورونا جیسی وبائی بیماری پھیلنے کا امکان ہے۔محققین کے مطابق عالمی وبا کے پھیلنے سے متعلق سالانہ امکانات تین گنا بڑھ سکتے ہیں۔



  تازہ ترین   
پُرتشدد انتشار، 9 مئی جیسے حالات پیدا کرنے کی کوشش کیساتھ بلاامتیاز نمٹا جائیگا: کور کمانڈرز کانفرنس
حکومت اور پی ٹی آئی میں مذاکرات آج کیلئے ختم، کل دوبارہ دو بجے ملاقات ہوگی
بھارتی بارڈر سکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے 2 نہتے پاکستانی شہری جاں بحق
اقوام متحدہ میں وزیراعظم نے فلسطین سمیت اہم امور پر مؤقف مدلل انداز میں پیش کیا: اسحاق ڈار
شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن،7 خوارج جہنم واصل
امریکا کا مشرق وسطیٰ میں 10 ہزار اضافی فوج بھیجنے کا فیصلہ
سعودی اتحادی افواج کا حوثیوں پر مدینہ منورہ کے طیبہ گرڈ سٹیشن پر ڈرون حملے کا الزام
پوری دنیا ایرانی قوم کی ہمت، بہادری اور استقامت پر حیران ہے: صدر پیوٹن





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر