امریکی سفارتخانے نے وادی نیلم کی خوبصورت تصویرٹوئٹرپرشیئرکردی

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز) : امریکی سفارتخانے نے وادی نیلم کی خوبصورت تصویر ٹوئٹرپرشیئرکردی۔اسلام آباد میں امریکی سفارتخانے نے وادی نیلم کی خوبصورت تصویرٹوئٹرپرشیئرکی۔ سفارتخانے نے نیلم میں انسانی چہرے سے مشابہہ پہاڑی کی تصویرشیئرکی۔امریکی سفارتخانہ نے شہریوں سے کہا کہ اپنی خوبصورت تصاویربھیجیں، اس ہفتے کا موضوع خواتین کی مساوات ہے، اگرآپ کسی کو خراج تحسین پیش کرنا چاہیں تواس کی تصویرکیپشن کے ساتھ بھیج دیں۔امریکی سفارتخانے نے womenequality اورwomencanlead کے ہیش ٹیگ دیئے۔



  تازہ ترین   
سربراہ بلوچستان نیشنل پارٹی (مینگل) سردار اختر مینگل کا استعفیٰ منظور
عافیہ صدیقی کیس: آئینی عدالت نے ہائیکورٹ کو وفاقی حکومت کیخلاف کارروائی سے روک دیا
وزیراعظم شہباز شریف کے اہم غیر ملکی دوروں کا شیڈول تیار
کے پی اور وفاق میں اتفاق: مالا کنڈ میں فوج کی ذمہ داریاں صوبائی حکومت کو تفویض
وزارت خزانہ کی ورکنگ نامکمل، پانڈا بانڈز کے اجراء میں چوتھی بار تبدیلی
سلمان صفدر کی عمران خان سے طویل ملاقات، رپورٹ کل سپریم کورٹ میں پیش کرینگے
پاکستان اور انڈونیشیا کے درمیان اقتصادی و سرمایہ کاری تعاون کے فروغ پر اتفاق
پاک فضائیہ کی سعودی عرب میں ورلڈ ڈیفنس شو 2026 میں شاندار شرکت





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر