پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل نے جولائی تا دسمبر تک بلائنڈ کرکٹرزکے لیے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان کر دیا

لاہور(نیشنل ٹائمز)پاکستان بلائنڈ کرکٹ (پی بی سی) کونسل نے جولائی تا دسمبر تک بلائنڈ کرکٹرزکے لیے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان کر دیا ہے۔ پی بی سی کونسل کی جانب سے 17کھلاڑیوں کو سینٹرل کنٹریکٹ دیا گیا ہے ۔ رپوٹ کے مطابق کھلاڑیوں کو 3 کیٹیگریز اے، بی، سی میں تقسیم کیا گیا ہے۔ اے کیٹیگری میں شامل کھلاڑیوں کو ماہانہ 17،500 روپے، کیٹیگری بی کو 14،500 روپے جبکہ کیٹیگری سی میں کھلاڑیوں کو ماہانہ 12،500 روپے ملیں گے۔



  تازہ ترین   
عرب اتحادیوں کی دوری، ہتھیاروں میں کمی، امریکا کا ایران پر حملوں سے عارضی گریز کا فیصلہ
امریکی حملے جنگی جرائم، ذمہ داروں کا عالمی سطح پر احتساب ہونا چاہیے: ایرانی صدر
ایران کے معاملے پر تمام آپشنز اب بھی موجود ہیں: وائٹ ہاؤس
سکیورٹی فورسز کا ’’آپریشن العزم‘‘، فتنہ الہندوستان کو بھاری نقصانات کا سامنا
امریکا نے حملے روکے تو ہم نے بھی جوابی کارروائیاں معطل کر دیں: ایرانی فوج
ملک بھر میں بارشیں، چھتیں گرنے اور کرنٹ لگنے سے مزید 19 افراد جاں بحق
ایران پر ناکہ بندی بدستور نافذ، 2 جہاز ناکارہ بنائے، 12 کا راستہ تبدیل کر دیا: امریکی فوج
جنوبی لبنان کے قصبے سے اسرائیلی فوج کا انخلا، ملبے تلے سے 4 افراد کی لاشیں برآمد





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر