فینسی مرغیاں پالنے کا رجحان، شہری لاکھوں کمانے لگے

لاہور(نیشنل ٹائمز) ملک میں کورونا وبا سے ایک طرف کئی کاروبار متاثرہوئے ہیں، وہیں فینسی مرغیوں کی فارمنگ کے رحجان میں اضافہ ہوا ہے۔شہری رنگ برنگی اور خوبصورت مرغیوں سے لاکھوں روپے کما رہے ہیں۔ ان میں پہلوان قسم کے مرغ بھی شامل ہیں جنہیں شامو کہا جاتا ہے۔ اس ایک پرندے کی قیمت 70 ہزار سے ڈھائی لاکھ روپے تک ہے، ان مرغیوں کا چوزہ 20 ہزار روپے جبکہ انڈا 10 ہزار روپے تک میں ملتا ہے۔مناواں کے رہائشی 23 سالہ نوجوان دانش نے چندماہ پہلے شوقیہ طور پر چند ہزار روپے میں فینسی مرغیاں خریدیں اب ا ن کے پاس چھوٹے سے برڈفارم میں لاکھوں روپے کے شامونسل کے مرغے، مرغیاں ہیں۔دانش کاکہنا ہے غیرملکی مرغیوں کی 85 اقسام ملک میں مقبول ہو رہی ہیں۔ فریال اعظم نے بتایا ان کے پاس دیسی مرغ اورمرغیاں اور فینسی پرندے ہیں۔ اب یہ فینسی مرغے، مرغیاں لیں گے۔ جاسم ظفر کاکہنا ہے کہ وہ مزید فینسی مرغ، مرغیاں خریدیں گے۔ یہ بہت منافع بخش فارمنگ ہے۔



  تازہ ترین   
مشرق وسطیٰ تنازع پر ثالثی کیلئے آج اسلام آباد میں بڑی بیٹھک ہوگی
ایران نے آبنائے ہرمز سے 20 پاکستانی پرچم بردار جہازوں کو گزرنے کی اجازت دیدی: اسحاق ڈار
30 واں روز: ایران کا 500 امریکی فوجی ہلاک و زخمی، ایف 16 طیارہ گرانے کا دعویٰ
3500 اضافی امریکی میرین مشرق وسطیٰ پہنچ گئے: سینیٹ کام کی تصدیق
امریکہ سمیت مختلف ممالک میں ٹرمپ کے خلاف ’نو کنگز‘ تحریک کا آغاز، لاکھوں افراد سڑکوں پر
پاکستان سے تمام مسائل افہام وتفہیم کے ذریعے حل کرنا چاہتے ہیں: افغان وزیر خارجہ
ایران کے راستے برآمدات: بینک گارنٹی اور کریڈٹ لیٹر کی شرط عارضی معطل
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان سٹاف لیول معاہدہ طے





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر