اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ سیمی راحیل کی طبیعت شدید ناساز ہے۔انہوں نے مداحوں کو اپنی طبیعت کے حوالے سے اطلاع ایک انسٹاگرام پوسٹ میں دی۔اداکارہ نے شیئر کی جانے والی پوسٹ میں بتایا کہ اللہ کے فضل اور مہربانی سے میں صحتیاب ہورہی ہوں۔سیمی راحیل نے اپنی پوسٹ کے کیپشن میں مختلف ہیش ٹیگز کا استعمال کرتے ہوئے بتایا کہ وہ اپنی توانائی بحال کرنے کے عمل میں ہیں۔
سینئر اداکارہ سیمی راحیل کی طبیعت ناساز



