کنگسٹن ٹیسٹ؛ ٹاپ آرڈر پھر ناکام، پاکستان کے 4 وکٹوں کے نقصان پر 212 رنز

کنگسٹن(نیشنل ٹائمز): ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں بھی قومی ٹیم کا ٹاپ بیٹنگ آرڈر بری طرح ناکام ہوگیا تاہم بابر اعظم اور فواد عالم کی ذمہ دار بلے بازی کی بدولت پاکستان نے پہلے دن کھیل کے اختتام تک 4 وکٹوں کے نقصان پر 212 رنز بنالیے۔کنگسٹن میں کھیلے جانے والے دوسرے ٹیسٹ کے پہلے دن ویسٹ انڈیز کے کپتان کریگ بریتھ ویٹ نے ٹاس جیت کر میزبان ٹیم کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔ پاکستان کی طرف سے عابد علی اور عمران بٹ میدان میں اترے لیکن دونوں ہی نے اپنی ناکامیوں کا سلسلہ جاری رکھا، پاکستان کو 2 رنز پرپہلا نقصان عابد علی کی صورت میں اٹھانا پڑا انہوں نے صرف ایک رن بنایا۔



  تازہ ترین   
عرب اتحادیوں کی دوری، ہتھیاروں میں کمی، امریکا کا ایران پر حملوں سے عارضی گریز کا فیصلہ
امریکی حملے جنگی جرائم، ذمہ داروں کا عالمی سطح پر احتساب ہونا چاہیے: ایرانی صدر
ایران کے معاملے پر تمام آپشنز اب بھی موجود ہیں: وائٹ ہاؤس
سکیورٹی فورسز کا ’’آپریشن العزم‘‘، فتنہ الہندوستان کو بھاری نقصانات کا سامنا
امریکا نے حملے روکے تو ہم نے بھی جوابی کارروائیاں معطل کر دیں: ایرانی فوج
ملک بھر میں بارشیں، چھتیں گرنے اور کرنٹ لگنے سے مزید 19 افراد جاں بحق
ایران پر ناکہ بندی بدستور نافذ، 2 جہاز ناکارہ بنائے، 12 کا راستہ تبدیل کر دیا: امریکی فوج
جنوبی لبنان کے قصبے سے اسرائیلی فوج کا انخلا، ملبے تلے سے 4 افراد کی لاشیں برآمد





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر