لوگوں کے تلخ تجربات کی وجہ سے شادی نہیں کی:شائستہ جبین

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اداکارہ شائستہ جبین نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنے اردگرد موجود لوگوں کے تلخ تجربات کی وجہ سے شادی نہ کر نے کا فیصلہ کیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اداکارہ نے انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ انہوں نے اکثر دیکھا ہے کہ یا تو بیوی مسئلہ کرتی ہے اور شوہر روتا رہتا ہے یا شوہر بیوی کو تنگ کرتا ہے تو وہ افسردہ رہتی ہے جس کی وجہ سے انہوں نے شادی نہ کرنے کا فیصلہ کیا۔انہوں نے شوبز انڈسٹری میں آنے سے قبل گھر والوں کے ردعمل بارے بات کرتے ہوئے کہا کہ ان کے خاندان میں ا س انڈسٹری کو اچھا تصور نہیں کیا جاتا تھا اور جب انہوں نے اس شعبے میں قدم رکھا تو ان کے خاندان کے لوگ کسی کو یہ نہیں بتاتے تھے کہ وہ ان کی رشتے دار ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ انہوں نے بھی ان کے اس رویے کو دیکھتے ہوئے کبھی اپنے خاندان بارے بات نہیں کی ۔



  تازہ ترین   
امریکا کا مشرق وسطیٰ میں 10 ہزار اضافی فوج بھیجنے کا فیصلہ
سعودی اتحادی افواج کا حوثیوں پر مدینہ منورہ کے طیبہ گرڈ سٹیشن پر ڈرون حملے کا الزام
پوری دنیا ایرانی قوم کی ہمت، بہادری اور استقامت پر حیران ہے: صدر پیوٹن
روس کا جوہری ہتھیار استعمال کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، کریملن
خلیجی ممالک کی مدینہ منورہ میں حوثی ڈرون حملے کی شدید مذمت
سعودی وزیر دفاع کے امریکی و فرانسیسی وزرائے دفاع سے رابطے، امن کیلئے اقدامات پر زور
بھارت نے ایک اور فالز فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا، ڈی جی آئی ایس پی آر نے بھانڈا پھوڑ دیا
افغان طالبان کے زیرکنٹرول علاقوں میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر فضائی، ڈرون حملے





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر