سارہ خان نے شوہر کے ساتھ محبت بھری تصویر شیئر کردی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)اداکارہ و ماڈل سارہ علی خان نے اپنے شوہر گلوکار فلک شبیر کے ہمراہ اپنی محبت بھری تصویر شیئر کردی۔سارہ خان اکثر اپنی اور شوہر کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کرتی رہتی ہیں۔اس مرتبہ فوٹوز اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر انھوں نے شوہر کے ہمراہ ایک تصویر شائع کی ہے۔اس تصویر میں سارہ خان کو شوہر فلک شبیر سے گلے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے، تاہم اس کی خاص بات یہ ہے کہ یہ ایک بلیک اینڈ وائٹ ہے۔ساتھ میں سارہ نے ایک پیار بھرا پیغام صرف یہ لکھا کہ ’میرا فلک‘ جبکہ انھوں نے ہارٹ کی ایموجی بھی دی۔



  تازہ ترین   
امریکا مفاہمت اختیار کرے، معاہدے کیلئے موجودہ صورتحال بہترین ہے: ایرانی صدر
امریکا ایران کشیدگی کم کرنے میں پاکستان کا ثالثی کردار اہم رہا:ساؤتھ ایشین وائسز
ترکیہ، پاکستان اور سعودی عرب کا دفاعی معاہدہ نیٹو آرٹیکل 5 جیسا ہے، حاقان فیدان
امریکی نائب صدر کا ایران کے ساتھ مذاکرات میں پیشرفت کا دعویٰ
یو اے ای کا آبنائے ہرمز میں بحری جہازوں کے تحفظ پر تشویش کا اظہار
مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ خطے کے کسی ملک کیلئے خطرہ نہیں: سعودی عہدیدار
ایران نے آبنائے ہرمز مکمل طور پر کھولنے کیلئے امریکا کو 6 شرائط پیش کر دیں
جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے ساتھ بیٹھ کر مسائل حل کریں گے: رانا ثناء اللہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر