اب آیا اونٹ پہاڑ کے نیچے ،وفاقی وزیرخزانہ حفیظ شیخ کے اثاثوں کا ریکارڈ طلب،کیاہونیوالا ہے ؟خبر پڑھ کر آپ ششدر رہ جائینگے

لاہور(نیوز ڈیسک)لاہورہائیکورٹ میں وزیراعظم کے معاونین خصوصی کی تقرریوں کیخلاف کیس میں حفیظ شیخ کے اثاثوں سے متعلق ریکارڈ طلب کرلیا، عدالت نے ریمارکس دیتے ہوئے کہاکہ جمہوری ممالک میں لوگ ہارنے کے بعد خود مستعفی ہوجاتے ہیں،حکومت کوحفیظ شیخ کے علاوہ 22 کروڑعوام میں اورکوئی نہیں ملا۔ لاہورہائیکورٹ میں وزیراعظم کے معاونین خصوصی کی تقرریوں کیخلاف کیس کی سماعت ہوئی،چیف جسٹس قاسم خان نے ریمارکس دیتے ہوئے کہاکہ جمہوریت کا لفظ لکھ دینے سے جمہوریت نہیں آجاتی ،بڑی بڑی باتیں کرنے سے ملک جمہوری نہیں ہوجاتا۔چیف جسٹس ہائیکورٹ نے کہاکہ حفیظ شیخ نے ہارنے کے بعدعوامی عہدہ نہیں چھوڑاکیایہ جمہوریت ہے؟کیاہارنے کے بعدحفیظ شیخ کوکسی عوامی عہدہ پر رہنا چاہئے،بتائیں حفیظ شیخ صاحب نے انکم ٹیکس کتنا دیا؟۔چیف جسٹس قاسم خان نے استفسار کیا کہ کیا حفیظ شیخ کی پاکستان میں پراپرٹی ہے؟لگتاہے کام ختم ہونے پرحفیظ شیخ بیگ اٹھاکرروانہ ہوجائیں گے۔عدالت نے کہاکہ جمہوری ممالک میں لوگ ہارنے کے بعد خود مستعفی ہوجاتے ہیں،حکومت کوحفیظ شیخ کے علاوہ 22 کروڑعوام میں اورکوئی نہیں ملا،چیف جسٹس قاسم خان نے حفیظ شیخ کے اثاثوں سے متعلق ریکارڈطلب کرلیا ،عدالت نے آئندہ سماعت پر وزیر اعظم کے پرنسپل سیکرٹری اورکابینہ سیکرٹری سے بیان حلفی طلب کرلیا۔



  تازہ ترین   
مشرقِ وسطیٰ میں تنازع کے خاتمہ کیلئے کردار ادا کر رہے ہیں: عاصم افتخار
امریکا وینزویلا کی طرح ایران کا تیل بھی قبضے میں لے سکتا ہے: صدر ٹرمپ
یمنی سرحد سے متصل 2 علاقوں سے حملوں کا خدشہ، سعودی شہریوں کو الرٹ جاری
بھارت کی ہٹ دھرمی برقرار، ویمنز ٹیم کا بھی محسن نقوی سے ٹرافی لینے سے انکار
سویڈن پارلیمانی انتخابات، ابتدائی نتائج کے مطابق بائیں بازو کی جماعتیں آگے
ایران کے سخت گیر دھڑے نے امریکا کے ساتھ امن معاہدہ سبوتاژ کیا، امریکی اخبار
ایران نے جنگ شروع نہیں کی، دفاع پر مجبور ہوا: مسعود پزشکیان
موٹرسائیکل، رکشہ اور 800 سی سی تک گاڑیوں کے لیے پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر ریلیف کا اعلان





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر