اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے 4 فلسطینی شہید

مقبوضہ بیت المقدس(نیشنل ٹائمز)مغربی کنارے میں اسرائیلی فورسز کی فائرنگ کے نتیجے میں 4 فلسطینی شہید ہوگئے۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق مغربی کنارے کے علاقہ جنین میں اسرائیلی فورسز نے کارروائی کے دوران فائرنگ کرکے 4 فلسطینیوں کو شہید کردیا، گورنر جنین نے شہادتوں کی تصدیق بھی کردی ہے تاہم اسرائیلی فورسز نے شہید افراد کو حملہ آور قرار دیا ہے۔اسرائیلی فوج کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ مغربی کنارے کے علاقے جنین میں سیکیورٹی فورسز کی خفیہ ٹیم پر چھاپہ مار کارروائی کے دوران فائرنگ کی گئی جس پر جوابی کارروائی کے دوران فائرنگ کرنے والے تمام افراد مارے گئے۔



  تازہ ترین   
حکومت بجلی کی قیمتوں میں تبدیلی کا بوجھ کم آمدنی والے پاکستانیوں پر نہ ڈالے: آئی ایم ایف
وزیرِاعظم کا طارق رحمان سے رابطہ، کامیابی پر مبارکباد، دورہ پاکستان کی دعوت دی
اقوام متحدہ سلامتی کونسل کی اسلام آباد بزدلانہ دہشتگرد حملے کی مذمت
سی ٹی ڈی پنجاب کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 26 دہشت گرد گرفتار
کراچی: سپرہائی وے پر آئل ٹینکر اور بس میں خوفناک تصادم، 14 افراد جاں بحق
حکومت اور اپوزیشن کے مذاکرات ناکام، اسلام آباد کے 3 مقامات پر دھرنا جاری
عمران خان کو اسلام آباد ہائیکورٹ سے سزا ہوئی، وہاں جیل میں منتقل کریں گے: محسن نقوی
صدر زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کی بنگلہ دیشی عوام اور طارق رحمان کو مبارکباد





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر