کراچی(نیشنل ٹائمز)ٹو کیو اولمپکس میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے قومی ایتھلیٹس نے صدر مملکت عارف علوی سے ملاقات کی۔موصولہ اطلاعات کے مطابق دوران ملاقات صدر پاکستان نے جولین تھرو میں پانچویں پوزیشن پانے والے ارشد ندیم اور ویٹ لفٹر طلحہ طالب کو عمدہ کارکردگی پیش کرنے پر مبارکباد دیتے ہوئے بطور ستائش 10،10 لاکھ کے کیش ایوارڈ بھی دیے۔
کیو اولمپکس میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے قومی ایتھلیٹس نے صدر مملکت عارف علوی سے ملاقات



