’برقی عصبی دانوں‘ سے دماغی امراض کا نیا علاج ممکن

نیویارک(نیشنل ٹائمز)انسانی دماغ اور کمپیوٹر کے باہمی تعلق (انٹرفیس) کےضمن میں اب ایک نئی ایجاد منظرِ عام پرآئی ہے۔ ان انتہائی باریک برقی ذرات کو ’نیورگرینس‘ یا عصبی ذرات کا نام دیا گیا ہے۔ یہ خود کار وائرلیس سینسر ہیں جن کی جسامت نمک کےبرابر ہے جو نہ صرف دماغ کی برقی سرگرمی کو نوٹ کرتے ہیں بلکہ دماغی کو تحریک دینے کا کام بھی کرسکتےہیں۔برین کمپیوٹرانٹرفیس ( بی سی آئی) کے تناطر میں بہت تحقیق ہورہی ہے کہ کسی طرح بیرونی طور پر دماغ کو سگنل پہنچا کران کےنقائص کا ازالہ کیا جائے۔ اس کےلیے عموماً مائیکروچپ کو دماغ کے اندر نصب کیا جاتا ہے اور اس کی بدولت بیرونی آلات مثلاً کمپیوٹر اور وھیل چیئر وغیرہ کنٹرول کئے جاتے ہیں۔



  تازہ ترین   
جنگ کے بجائے مذاکرات کے ذریعے حقوق حاصل کرنا چاہتے ہیں: ایرانی صدر
پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب کے درمیان ’مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ‘ طے پا گیا
آزاد کشمیر انتخابات کا تیسرا مرحلہ، پونچھ اور پلندری میں پولنگ ملتوی
ترک صدر آج سعودیہ پہنچیں گے، شہباز شریف، محمد بن سلمان سے ملاقات طے
خیبرپختونخوا میں فورسز کی کارروائیاں، بھارتی حمایت یافتہ 10 خارجی ہلاک
عدالت نے ایل پی جی کمپنیوں کی اضافی پریمیم وصولی فوری روک دی
سلامتی کونسل کی جانب سے سوات میں دہشت گرد حملے کی مذمت
تحریک انصاف کو مذاکرات کی کوئی دعوت نہیں دی، ایاز صادق کا مؤقف





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر