سینیٹرز کو کالز آ رہی ہیں گیلانی کو ووٹ نہ دیں، جیت شکست میں بدلی تو سب نامعلوم سامنے لائیں گے: مریم نواز

(نیوز ڈیسک) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے ، ہمارے سینیٹرز کو فون کالز کی جارہی ہیں۔ ہمارے سینیٹرز سے کہا جارہا ہے ۔ پی ڈی ایم امیدوار کو ووٹ نہ دیں، بعض سینیٹرز نے ثبوت ریکارڈ کرلئے ہیں۔انہوں نے کہا کہ سینیٹرز نے ثبوت کو ریکارڈ کرلیا ہے ۔مریم نواز نے مولانا فضل الرحمن کیا بیان بھی ری ٹویٹ کیا جس میں فضل الرحمن نے کہا کہ ہماری جیت کو شکست میں بدلا گیا تو سب نامعلوم کو سامنے لائیں گے۔پی ڈی ایم نے سینیٹ چیئرمین کے لیے یوسف رضا گیلانی کو امیدوار بنایا ہے جبکہ ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے لیے مولانا عبدالغفور حیدری کو امیدوار بنایا ہے۔ سینیٹ چیئرمین کے لیے انتخاب کل ہو رہا ہے۔ بظاہر اپوزیشن کو برتری حاصل ہے تاہم حکومت صادق سنجرانی کو انتخاب جتوانے کیلئے بھرپور کوششیں کر رہی ہے۔



  تازہ ترین   
مشرق وسطیٰ تنازع پر ثالثی کیلئے آج اسلام آباد میں بڑی بیٹھک ہوگی
ایران نے آبنائے ہرمز سے 20 پاکستانی پرچم بردار جہازوں کو گزرنے کی اجازت دیدی: اسحاق ڈار
30 واں روز: ایران کا 500 امریکی فوجی ہلاک و زخمی، ایف 16 طیارہ گرانے کا دعویٰ
3500 اضافی امریکی میرین مشرق وسطیٰ پہنچ گئے: سینیٹ کام کی تصدیق
امریکہ سمیت مختلف ممالک میں ٹرمپ کے خلاف ’نو کنگز‘ تحریک کا آغاز، لاکھوں افراد سڑکوں پر
پاکستان سے تمام مسائل افہام وتفہیم کے ذریعے حل کرنا چاہتے ہیں: افغان وزیر خارجہ
ایران کے راستے برآمدات: بینک گارنٹی اور کریڈٹ لیٹر کی شرط عارضی معطل
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان سٹاف لیول معاہدہ طے





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر