ویسٹ انڈیز کے خلاف دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کا آج سے کنگسٹن میں آغاز

جمیکا: (نیوز ڈیسک) ویسٹ انڈیز کے خلاف دو ٹیسٹ میچز کی سیریز آج سے کنگسٹن میں شروع ہو گی، انیس رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا، کپتان بابر اعظم نے جیت کاعزم ظاہر کر دیا۔
کیربین کے دیس طویل دورانیے کی کرکٹ کا امتحان، 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز میں پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں کنگسٹن کے میدان میں پاکستانی وقت کے مطابق رات 8 بجے مدمقابل ہوں گی۔ قومی شاہینوں کی تیاریاں مکمل، پلان بھی فائنل ہو گئے۔ ٹیسٹ پلیئر کا فوٹو سیشن بھی توجہ کا مرکز، کھلاڑی پرجوش نظر آئے۔ میزبان وِنڈیز کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے انیس رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا۔
محمد نواز اور حارث رؤف کو وطن واپس بھیجنے کا فیصلہ، کپتان بابر اعظم اچھی کارکردگی کے لیے پرعزم ہیں، ورچوئل کانفرنس میں کہا کہ ٹیسٹ ٹیم کا زبردست کمبی نیشن ہے، جیت کی بڑی امید دلائی۔ ٹیسٹ کرکٹ کے امتحان میں بھی پاکستان کا پلہ بھاری ہے، 52 میچز میں 20 بار قومی شاہین فاتح رہے، سترہ میچ ٹیم ویسٹ انڈیز نے جیتے، پندرہ مقابلے بے نتیجہ ہوئے۔



  تازہ ترین   
عرب اتحادیوں کی دوری، ہتھیاروں میں کمی، امریکا کا ایران پر حملوں سے عارضی گریز کا فیصلہ
امریکی حملے جنگی جرائم، ذمہ داروں کا عالمی سطح پر احتساب ہونا چاہیے: ایرانی صدر
ایران کے معاملے پر تمام آپشنز اب بھی موجود ہیں: وائٹ ہاؤس
سکیورٹی فورسز کا ’’آپریشن العزم‘‘، فتنہ الہندوستان کو بھاری نقصانات کا سامنا
امریکا نے حملے روکے تو ہم نے بھی جوابی کارروائیاں معطل کر دیں: ایرانی فوج
ملک بھر میں بارشیں، چھتیں گرنے اور کرنٹ لگنے سے مزید 19 افراد جاں بحق
ایران پر ناکہ بندی بدستور نافذ، 2 جہاز ناکارہ بنائے، 12 کا راستہ تبدیل کر دیا: امریکی فوج
جنوبی لبنان کے قصبے سے اسرائیلی فوج کا انخلا، ملبے تلے سے 4 افراد کی لاشیں برآمد





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر