پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلا ٹیسٹ کل سے شروع ہو گا

لاہور: (نیوز ڈیسک) پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلا ٹیسٹ کل سے شروع ہو گا، کوویڈ ٹیسٹنگ کلیئر کرنے والے تمام کھلاڑی نے جمیکا میں جم کر نیٹ پریکٹس کی، کپتان بابر اعظم آج ٹیم پلان شیئر کریں گے۔
کیربینز کے دیس ٹی 20 کے بعد ٹیسٹ کرکٹ کا امتحان، قومی شاہینوں کا جمیکا میں پڑاؤ، کورونا ٹیسٹ منفی آنے پر تمام کھلاڑی ٹریننگ میں لگ گئے۔ تین گھنٹے تک ڈٹ کر پریکٹس، نیٹ میں بیٹنگ اور بولنگ کا مظاہرہ کیا، فیلڈنگ اور فزیکل ٹریننگ میں بھی خوب پسینہ بہایا۔
قومی بولر شاہین آفریدی نے جیت کا عزم ظاہر کیا، اچھی پرفارمنس کی امید دلا دی۔ قومی کپتان بابر اعظم آج ورچوئل میڈیا سیشن میں اِن ایکشن ہوں گے، تیاریوں اور ٹیم پلان سے آگاہ کریں گے۔ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دو ٹیسٹ میچز کی سیریز 12 اگست سے شروع ہو گی۔



  تازہ ترین   
عرب اتحادیوں کی دوری، ہتھیاروں میں کمی، امریکا کا ایران پر حملوں سے عارضی گریز کا فیصلہ
امریکی حملے جنگی جرائم، ذمہ داروں کا عالمی سطح پر احتساب ہونا چاہیے: ایرانی صدر
ایران کے معاملے پر تمام آپشنز اب بھی موجود ہیں: وائٹ ہاؤس
سکیورٹی فورسز کا ’’آپریشن العزم‘‘، فتنہ الہندوستان کو بھاری نقصانات کا سامنا
امریکا نے حملے روکے تو ہم نے بھی جوابی کارروائیاں معطل کر دیں: ایرانی فوج
ملک بھر میں بارشیں، چھتیں گرنے اور کرنٹ لگنے سے مزید 19 افراد جاں بحق
ایران پر ناکہ بندی بدستور نافذ، 2 جہاز ناکارہ بنائے، 12 کا راستہ تبدیل کر دیا: امریکی فوج
جنوبی لبنان کے قصبے سے اسرائیلی فوج کا انخلا، ملبے تلے سے 4 افراد کی لاشیں برآمد





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر