کیا ماہرہ خان آئی ایس پی آر کے پراجیکٹ میں کام کرنے والی ہیں؟

فلم آئی ایس پی آر کی پروڈکشن میں تیار کی جانے والی بائیو پک ہے:
اداکارہ ماہرہ خان سے متعلق خبریں زیر گردش ہیں کہ وہ جلد ہی آئی ایس پی آر کے پراجیکٹ میں کام کرتی نظر آئیں گی۔
میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا جارہا ہے کہ اداکارہ ماہرہ خان ان دنوں آرمی میڈیکل کالج راولپنڈی میں لیفٹیننٹ جنرل نگار جوہر کی بائیو گرافیکل ٹیلی فلم کے لیے کام کررہی ہیں۔
یہ بھی پڑھیں
کیا ماہرہ خان آئی ایس پی آر کے پراجیکٹ میں کام کرنے والی ہیں؟
ماہرہ خان کی سیلری کتنی ہے؟
کیا ماہرہ خان کی اگلی فلم ٹام کروز کے ساتھ ہوگی؟
ماہرہ خان کو انڈسٹری میں 10 سال مکمل، اداکارہ مداحوں کی مشکور
بریگیڈیئر نگار جوہر کی میجر جنرل کے عہدے پر ترقی
ٹیلی فلم سے متعلق دعویٰ کیا جارہا ہے کہ فلم آئی ایس پی آر کی پروڈکشن میں تیار کی جانے والی بائیو پک ہے۔
ٹیلی فلم کے حوالے سے قیاس آرائیاں کی جارہی ہیں کہ زیر غور فلم ماہرہ خان اور آئی ایس پی آر کا مشترکہ پراجیکٹ ہے تاہم فلم کی شوٹنگ کا آغاز فی الحال نہیں ہوسکا ہے۔
دوسری جانب سوشل میڈیا صارفین بھی ماہرہ خان کے آئی ایس پی آر پراجیکٹ کا حصہ بننے پر جوش وخروش کا اظہار کرتے ہوئے انہیں سراہ رہے ہیں۔
خیال رہے کہ نگار جوہر پاکستان کی تاریخ میں لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر فائز ہونے والی واحد خاتون ہیں اور ان کا تعلق آرمی میڈیکل کور سے ہے۔



  تازہ ترین   
افغانستان اپنی سرزمین پاکستان میں دہشت گردی کے استعمال سے روکے: عاصم افتخار
صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا ریڈیو سے وابستہ افراد کو خراجِ تحسین
وزیراعظم شہباز شریف کی بنگلہ دیشی عوام اور طارق رحمان کو مبارکباد
شہباز شریف کی صدر زرداری سے ملاقات، پارٹی سطح پر مشاورتی عمل جاری رکھنے پر اتفاق
بھارت سے ساولکوٹ ڈیم پر تفصیلات طلب، پانی پر سمجھوتہ نہیں کریں گے: دفتر خارجہ
بانی پی ٹی آئی کی بینائی صرف 15 فیصد باقی ہے: بیرسٹر سلمان صفدر
پہلا سرکاری آٹزم سکول قائم، خصوصی بچوں کیلئے عالمی معیار کی سہولتیں میسر ہوں گی: مریم نواز
سہیل آفریدی جس دن پرامن احتجاج پر آئیں گے تب عمران سے ملاقات ہو گی: رانا ثنا اللہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر