کولمبیا میں لائیو شو کے دوران صحافی زخمی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)کولمبیا میں ٹی وی شو میں شریک مہمان صحافی پر اسٹوڈیو کی دیوار پر لگا بڑا مانیٹر اچانک گرگیا جس سے وہ زخمی ہوگیا۔ کیمرے پر ریکارڈ ہونے والا یہ منظر ٹی وی پر ناظرین نے بھی دیکھ لیا۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ واقعہ اتنا اچانک ہوا کہ شو کا میزبان بھی حیران اور پریشان ہوگیا اور اس نے فوراً ہی بریک پر جانے کا کہہ دیا۔ واقعے کی ویڈیو انٹرنیٹ پر تیزی سے وائرل ہورہی ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق لائیو شو کے دوران پیش آنے والے حادثے میں صحافی معمولی زخمی ہوا۔ مانیٹر صحافی کی پیٹھ پر گرا جس سے انکا چہرہ ٹیبل سے ٹکرا گیا۔صحافی نے بعدازاں بتایا کہ انہیں صرف ناک پر معمولی چوٹ آئی ہے اور وہ اب بہتر محسوس کر رہے ہیں۔



  تازہ ترین   
مشرق وسطیٰ تنازع پر ثالثی کیلئے آج اسلام آباد میں بڑی بیٹھک ہوگی
ایران نے آبنائے ہرمز سے 20 پاکستانی پرچم بردار جہازوں کو گزرنے کی اجازت دیدی: اسحاق ڈار
30 واں روز: ایران کا 500 امریکی فوجی ہلاک و زخمی، ایف 16 طیارہ گرانے کا دعویٰ
3500 اضافی امریکی میرین مشرق وسطیٰ پہنچ گئے: سینیٹ کام کی تصدیق
امریکہ سمیت مختلف ممالک میں ٹرمپ کے خلاف ’نو کنگز‘ تحریک کا آغاز، لاکھوں افراد سڑکوں پر
پاکستان سے تمام مسائل افہام وتفہیم کے ذریعے حل کرنا چاہتے ہیں: افغان وزیر خارجہ
ایران کے راستے برآمدات: بینک گارنٹی اور کریڈٹ لیٹر کی شرط عارضی معطل
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان سٹاف لیول معاہدہ طے





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر