امریکی اداکارہ نے کورونا ویکسین نہ لگوانے والوں کیساتھ تعلقات ختم کرنے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)امریکی اداکارہ جینیفر اینسٹن نے کورونا سے تحفظ فراہم کرنے والی ویکسین نہ لگوانے والوں کو زندگی سے بےدخل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔حالیہ انٹرویو میں انہوں نے ویکسین نہ لگوانے والوں پر اظہارِ برہمی کا کرتے ہوئے کہا کہ ایک سال سے زائد کا عرصہ بیت گیا اور لوگوں کو کچھ سمجھ ہی نہیں آرہی۔مئی میں اداکارہ نے ویکسین کی دونوں ڈوزز لگوا لی تھیں اور اپنے چاہنے والوں کو بھی ویکسین لگوانے کا پیغام دیا تھا۔حالیہ انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ وہ ان تمام لوگوں کو زندگی سے بےدخل کررہی ہیں جو ویکسین نہیں لگوارہے اور اس سے متعلق مختلف پروپگینڈوں کا شکار ہیں۔اداکارہ نے کہا کہ وہ گزشتہ کچھ عرصے سے ان تمام لوگوں سے لاتعلقی اختیار کرچکی ہیں جنہوں نے ویکسین لگوانے سے انکار کیا ہے اور ان سے بھی جو اس متعلق اظہارِ خیال نہیں کررہے۔



  تازہ ترین   
حکومت نے پٹرول 137 روپے 23 پیسے، ڈیزل 184 روپے 49 پیسے فی لٹر مہنگا کردیا
آبنائے ہرمز کھولنے کیلئے 40 سے زائد ممالک متحد ہو چکے، برطانوی سیکرٹری خارجہ
ایران کا بڑا پُل زمین بوس ہوگیا، ابھی اور بھی بہت کچھ ہونے والا ہے: ٹرمپ
35 واں روز: امریکا اسرائیل کی تہران، کرج، قم، تبریز اور بندر عباس پر بمباری
بنوں: تھانہ ڈومیل پر خوارج کا خود کش حملہ ناکام، بچے، خواتین سمیت 5 افراد شہید
امریکی آرمی چیف جنرل رینڈی جارج کو عہدے سے فارغ کر دیا گیا
انتونیو گوتریس کا امریکا و اسرائیل سے ایران جنگ فوری روکنے کا مطالبہ
پیٹرول 137 اور ڈیزل 184 روپے مہنگا، ملکی تاریخ کا بڑا ترین اضافہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر