انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں کمی

کراچی (نیشنل ٹائمز )انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں کمی آئی ہے جبکہ دوسری جانب سٹاک مارکیٹ سے بھی اچھی خبریں آ رہی ہے ، صبح سویرے انڈیکس میں تیزی دیکھی جارہی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر ڈالر کی قیمت میں 29 پیسے کمی ہوئی ہے جس کے بعد ڈالر 163.60 روپے پر ٹریڈ کر رہاہے ۔دوسر ی جانب سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر تیزی دیکھنے میں آ رہی ہے جس پر کاروباری افراد اطمینان کا اظہار کر رہے ہیں ۔ مارکیٹ کھلی تو 100 انڈیکس 47 ہزار 758 پوائنٹس پر تھا جس میں کچھ ہی دیر میں بہتری آنا شروع ہوئی اور انڈیکس 212 پوائنٹس بڑھنے کے بعد 47 ہزار 970 پر پہنچ گیاہے اور 47 ہزار کی نفسیاتی حد عبور کرنے سے کچھ ہی دوری پر ہے ۔



  تازہ ترین   
مشرق وسطیٰ تنازع پر ثالثی کیلئے آج اسلام آباد میں بڑی بیٹھک ہوگی
ایران نے آبنائے ہرمز سے 20 پاکستانی پرچم بردار جہازوں کو گزرنے کی اجازت دیدی: اسحاق ڈار
30 واں روز: ایران کا 500 امریکی فوجی ہلاک و زخمی، ایف 16 طیارہ گرانے کا دعویٰ
3500 اضافی امریکی میرین مشرق وسطیٰ پہنچ گئے: سینیٹ کام کی تصدیق
امریکہ سمیت مختلف ممالک میں ٹرمپ کے خلاف ’نو کنگز‘ تحریک کا آغاز، لاکھوں افراد سڑکوں پر
پاکستان سے تمام مسائل افہام وتفہیم کے ذریعے حل کرنا چاہتے ہیں: افغان وزیر خارجہ
ایران کے راستے برآمدات: بینک گارنٹی اور کریڈٹ لیٹر کی شرط عارضی معطل
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان سٹاف لیول معاہدہ طے





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر