ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کون ہوگا ؟ وزیراعظم نے حکومتی و اتحادی سینیٹرز کو مشاورت کیلئے بلالیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیراعظم نے ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے نام پر مشاورت کے لئے حکومتی اور اتحادی سینیٹرز کو آج بلالیا۔ عمران خان کی زیر صدارت بیٹھک میں مشترکہ فیصلے ہوں گے۔ادھر وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت پارٹی کی کور کمیٹی کا اجلاس بھی آج ہوگا۔ اجلاس میں ملکی سیاسی صورتحال پر غور اور چیئرمین سینیٹ کے انتخاب پر مشاورت ہوگی۔اس سے قبل وزیراعظم عمران خان سے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے ملاقات کی، جس میں چئیرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخاب پر تبادلہ خیال کیا گیا۔وزیراعظم سے اتحادی جماعتوں کے قائدین نے بھی ملاقات کی اور سینیٹ انتخابات پر مشاورت کی گئی۔ اس موقع پر اتحادیوں نے ڈپٹی چئیرمین کی نامزدگی کا اختیار وزیر اعظم کو دے دیا۔ جی ڈی اے نے ملاقات میں شرکت نہیں کی تاہم وزیر اعظم نے ان سے ٹیلیفون پر مشاورت کی۔



  تازہ ترین   
مشرق وسطیٰ تنازع پر ثالثی کیلئے آج اسلام آباد میں بڑی بیٹھک ہوگی
ایران نے آبنائے ہرمز سے 20 پاکستانی پرچم بردار جہازوں کو گزرنے کی اجازت دیدی: اسحاق ڈار
30 واں روز: ایران کا 500 امریکی فوجی ہلاک و زخمی، ایف 16 طیارہ گرانے کا دعویٰ
3500 اضافی امریکی میرین مشرق وسطیٰ پہنچ گئے: سینیٹ کام کی تصدیق
امریکہ سمیت مختلف ممالک میں ٹرمپ کے خلاف ’نو کنگز‘ تحریک کا آغاز، لاکھوں افراد سڑکوں پر
پاکستان سے تمام مسائل افہام وتفہیم کے ذریعے حل کرنا چاہتے ہیں: افغان وزیر خارجہ
ایران کے راستے برآمدات: بینک گارنٹی اور کریڈٹ لیٹر کی شرط عارضی معطل
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان سٹاف لیول معاہدہ طے





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر